واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


احتجاجاً الیکشن لڑنے والی جماعتیں پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرسکتی ہیں‘ پروفیسر غفور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 07:41 AM   #1
احتجاجاً الیکشن لڑنے والی جماعتیں پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرسکتی ہیں‘ پروفیسر غفور
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-12-07, 07:41 AM

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ہمیشہ انتخابات میں حصہ لیتی رہی ہے اور اس بار بھی حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے مگر حکومت نے ہماری تجاویز ماننے سے انکار کردیا اس لئے الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر غفور احمد نے امن و امان کی صورتحال اور الیکشن کے بائیکاٹ کے حوالے سے فرانسیسی قونصلر جنرل سے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ احتجاجاً الیکشن لڑنے والی جماعتیں پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرسکتی ہیں۔ فرانسیسی قونصل جنرل پیری سیلان نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد‘ جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمدحسین محنتی‘ سیکریٹری جنرل انجینئر حافظ نعیم الرحمن اور سابق رکن قومی اسمبلی و خارجہ امور کے نگراں مظفراحمد ہاشمی سے ادارہ نورحق میں ملاقات کی اور ملکی حالات اور الیکشن پر تبادلہ خیال کیا۔ پیری سیلان نے کہا کہ مغرب میں اسلام اور جماعت اسلامی کے متعلق جو منفی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے وہ غلط ہے‘ مجھے پاکستان میں 3 سال سے زائد عرصہ گزرچکاہے مگر میں نے دیکھا کہ اسلام ایک امن پسند دین ہے اور جماعت اسلامی باشعور اور تعلیم یافتہ لوگوں کی تنظیم ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پسند, موقع, امیر, اسلامی, تعلیم, سال, صورتحال, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 07:44 AM
الکمونیا میں‌ایسا ہو ہی نہیں‌سکتا عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 27 08-07-10 09:42 PM
اس میں‌ایسا عجیب کیا ہے؟ shafresha آئیے ذہانت آزمائیے 4 13-02-10 06:40 PM
کہ جھوٹ بولنا نہیں‌چاہتی سچ بتا نہیں‌سکتی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:04 AM
ملک بحران میں ہے، حکومتی حلیف جماعتیں مشترکہ جدوجہد کریں،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger