واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


احمد نژاد یہودی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 04:33 AM   #1
احمد نژاد یہودی ہیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-08-11, 04:33 AM

اس صدی کا بہترین لطیفہ اور بدترین الزام
ایرانی صدر محمود احمد نژاد کو بڑھ چڑھ کر یہودی قرار دیا جا رہا ہے

ویسے مجھے لگتا ہے کہ امریکہ کا کہیں زور نہیں چلا تو اسی بات پر آگیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبداللہ آدم; 08-08-11 at 07:47 AM.. وجہ: word correction

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 454
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-11), فیصل ناصر (08-08-11), فرحان دانش (08-08-11), نیلم خان (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 06:14 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی بات سے ع متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 10:23 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کنے آکھیا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 12:34 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سانوں تے اے کیو نے دسیا اے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 01:03 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کیو کون وہ ڈوڈو بٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 02:28 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کے بارے میں ان کے سیاسی حریف اور ذرائع ابلاغ ان کے یہودی ہونے کی خبریں شائع کرتے رہے ہیں لیکن پہلی مرتبہ ایران کے ایک اہم ترین ذمہ دار ادارے "پاسداران انقلاب" کی ویب سائیٹ نے صدر نژاد کو یہودی قرار دے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

"العربیہ ٹی وی" کی ایک رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کی ویب سائیٹ" بصیرت" نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر محمود احمدی نژاد اور ان کا گروہ ایک خفیہ یہودی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔

قبل ازیں سنہ 2009ء کے متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد ممتاز شیعہ رہ نما ڈاکٹر مہدی خزعلی نے الزام عائد کیا تھا کہ صدر احمدی نژاد کا اہل تشیع سے کوئی تعلق نہیں، وہ اپنی جڑیں یہودیوں میں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ احمدی نژاد نے صرف مصلحت کی خاطر "یہود دشمنی" کا ظاہری طرز عمل اپنا رکھا ہے۔ عملا وہ یہودیوں کے قطعی طور پر مخالف نہیں۔ وہ یہودیوں اور اسرائیل کی اس لیے مخالفت کرتے ہیں تاکہ ان کی حقیقت پر پردہ پڑا رہے۔ جیل میں زیر حراست ڈاکٹر مہدی خزعلی کے دعوے کی پاسداران انقلاب کی ترجمان ویب سائیٹ "بصیرت" پر تصدیق نے ایرانی حکومتی حلقوں میں ایک نئی بے چینی پیدا کی ہے۔

ایران کے امور پر نگاہ رکھنے والے مبصرین کا خیال ہے کہ "بصیرت" ویب پورٹل نے احمدی نژاد کے یہودی ہونے کا دعویٰ کرکے نہ صرف ایک منفرد مثال قائم کی ہے بلکہ اس دعوے سے پاسداران انقلاب میں صدر محمود احمدی نژاد کی مخالفت بھی سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک بڑا گروہ محمود احمدی نژاد کا حامی نہیں۔ کیونکہ اگر طاقت ور فورس بھی اس طرح کے الزامات عائد کرتی ہے تو یہ صدر پر عدم اعتماد کا برملا اظہار ہے۔

گذشتہ بُدھ کو ویب سائیٹ پر شائع ایک مضمون میں مقالہ نگار نے لکھا ہے کہ اس کے پاس محمود احمدی نژاد کے زیر زمین سرگرم یہودی تنظیم سے تعلق کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، یہ تمام ثبوت جلد ہی ویب سائیٹ پر شائع کر دیے جائیں گے۔

اگرچہ ویب سائیٹ پراس خفیہ گروہ کے بارے میں کچھ زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں تاہم اس کا مختصر تعارف یہ کرایا گیا ہے کہ یہ تنظیم نہ صرف لبرل اور سرمایہ دارانہ نظام کی ترویج کے لیے کوشاں ہے بلکہ یہ یہودیوں کی"ماسونی" نظریات کی پیروکار ایک غیر مذہبی تنظیم ہے جو ملحدانہ افکار پر یقین رکھتی ہے۔
منحرف جماعت



ایران کے سرکردہ اپوزیشن رہ نما اور آیت اللہ خزعلی کے فرزند مہدی خزعلی نے اپنی ویب سائیٹ پر بتایا تھا کہ صدر احمدی نژاد جس یہودی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، وہ آنوسی یہودیوں کی ایک منحرف جماعت ہے۔ ایران میں اس گروہ نے شمال مشرقی شہر"مشہد" کو اپنی خفیہ سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے۔ اس خفیہ گروہ میں صرف احمدی نژاد ہی ایک اہم شخصیت نہیں بلکہ صدر کے پرنسپل سیکرٹری اسفند یار رحیم مشائی اور صدر کے کئی دوسرے قریبی سیاست دان بھی اسی جماعت سے وابستہ ہیں۔

مہدی خزعلی اس بات پرمُصِر ہیں کہ صدر محمود احمدی نژاد نے مصلحت کی خاطراپنا نام تک تبدیل کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ احمدی نژاد کا اصل (یہودی) نام "سابورجیان" ہے جو ان کی تاریخ پیدائش کی دستاویزات پر آج بھی موجود ہے۔ احمدی نژاد نے یہ نام تبدیل کب کیا، اس کے بارے میں بھی ان کے پاس مصدقہ ثبوت ہیں جو ان کے یہودی ہونے اور تبدیلی نام کی گواہی دیتے ہیں۔ مہدی خزعلی کا دعویٰ ہےکہ موجودہ ایرانی سرکردہ شیعہ رہ علماء بالخصوص آیت اللہ مصباح یزدی اور صدر کے مشیر محمد علی رامین بھی نسلا یہودی ہیں۔

خیال رہے کہ یہودیوں کا" انوسیہ" فرقہ مذہبی تعلیمات سے الگ تھلگ رہنے کی تلقین کرتا ہے۔ اس گروہ کے وابستگان اعلانیہ مذہبی رسومات ادا نہیں کرتے تاہم انہیں مذہبی عقائد سے جڑے رہنے کی ممانعت نہیں۔ وہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو کر عبادت بھی کر سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر محمود احمدی نژاد پر یہودی ہونےکے الزامات اور ان کا غیرمدلل جواب تین عشروں سے ایرانی ولایت فقیہ کے نظام کی تہہ میں اختلافات کے ابلتے لاوے کا اظہار ہے۔

ان الزامات سے ایک جانب یہ اشارہ ملتا ہے کہ خود ایرانی مذہبی گروہ اور مذہبی شخصیات ایک دوسرے کے سنگین مخالف ہیں بلکہ اس کشمکش نے ایران کے "شیعہ اسلامی انقلاب " پر کئی سوالیہ نشان مرتب کیے ہیں۔ ملک کے مذہبی و روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کے حمایت یافتہ صدر احمدی نژاد نے مخالفین کا دلائل و براہین سے جواب دینے کے بجائے ان سے طاقت کے ذریعے نمٹنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے جس نے مذہبی اور مسلکی اختلافات کی خلیج کو اور بھی گہرا کیا ہے۔

احمدی نژاد مذہبا یہودی ہیں : پاسداران انقلاب کی ویب سائیٹ کا دعویٰ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 02:32 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی شک ہے اس پر
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 02:38 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی شک ہے اس پر
احمدنژاد پر یا اس بیان پر ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 02:43 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 03:05 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
احمدنژاد پر یا اس بیان پر ؟
اسی احمدی نژاد پر
مجھے تو اج تک یہ لفظ نژاد ہی پڑھنا نہیں آیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 03:10 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اسی احمدی نژاد پر
مجھے تو اج تک یہ لفظ نژاد ہی پڑھنا نہیں آیا
اسی بناء پر اس پرشک
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 03:17 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں یار کُچھ ایرانی پولیسیاں ہی ایسی ہیں کہ شک پڑھ جاتا ہے کہ یہ عالم اسلام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 04:42 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,558
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
نہیں یار کُچھ ایرانی پولیسیاں ہی ایسی ہیں کہ شک پڑھ جاتا ہے کہ یہ عالم اسلام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے
کوئی ایک آدھ پالیسی تو بتائیں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 05:53 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,179
شکریہ: 25,210
16,390 مراسلہ میں 41,632 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خود ایران کی پالیسیاں اور امریکہ کی درگزریاں دیکھ دیکھ کر بہت پہلے سے شک ہے کہ ایران جتنا ظاہری طور پر یہودیوں اور امریکیوں کے خلاف ہے درحقیقت ایسا ہے نہیں ۔
اس سے پہلے بھی میں نے ایک کتاب کا حوالہ دیا تھا The miserable revolution کے نام سے۔۔ اصل میں شاید عربی میں لکھی گئی تھی پھر ترجمہ ہوئی ہے ۔
اس میں بھی مصنف نے اس حوالے سے کئی باتیں ذکر کی ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:31 PM   #15
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Hmmmmm ko b ahmdi nazaad pr shaq ha...
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیو, یہودی, قرار, لگتا, لطیفہ, نژاد, چڑھ, موجودہ, متفق, محمود, ایران, امریکہ, احمد, بہترین, بدترین, تے, جیل, دسیا, سیاست, سانوں, سرمایہ دارانہ, عبادت, صدی, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger