|
اختر مینگل کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار لاہور (رپورٹ : ندیم علوی) بی این

22-06-08, 08:51 PM
اختر مینگل کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار
لاہور (رپورٹ : ندیم علوی) بی این پی مینگل کے صدر اختر مینگل کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا گیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی رہنما اختر لانگو کے مطابق اختر مینگل کو ڈاکٹروں نے علاج کے لئے بھی بیرون ملک جانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو روز قبل جب وہ دو برس قبل رینیولکے لئے جمع کرایا گیا پاسپورٹ لینے کیلئے کوئٹہ کے پاسپورٹ آفس گئے تو حکام نے انہیں بتایا کہ اختر مینگل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں رجسٹرڈ ہے۔ اس لئے انہیں پاسپورٹ جاری نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اختر لانگو کے مطابق اختر مینگل کا علاج کے لئے بیرون ملک جانے کا پروگرام پاسپورٹ ملنے پر منحصر ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|