واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اخلاقیات اور پارلیمانی روایات کی پاسداری نہایت ضروری ہے، حالیہ واقعات افسوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 04:53 AM   #1
اخلاقیات اور پارلیمانی روایات کی پاسداری نہایت ضروری ہے، حالیہ واقعات افسوس
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 15-04-08, 04:53 AM

کراچی (پ ر) علامہ عابدی میموریل سوسائٹی کے صدر موسیٰ عابدی نے کہا ہے کہ اخلاقیات اور پارلیمانی روایات کی پاسداری نہایت ضروری ہے۔ گلشن اقبال میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ واقعات قابل افسوس ہیں مار دھاڑ ہنگامہ آرائی اور پرتشدد سیاست سے بیرونی دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے ہمارے سیاستدانوں اور مذہبی رہنماؤں کو یہ بات اچھی طرح سوچ لینا چاہئے کہ وطن کی بقاء استحکام اور وقار سب پر مقدم ہے، لہٰذا ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ تمام معاملات پر نظر رکھیں اور ہر اس اقدام سے پرہیز کریں جس سے نفرتوں میں اضافہ ہو۔ انہوں نے حکومت سے کہا کہ وہ عوام کی داد رسی کرے اور باہمی اتحاد کے جذبوں کو فروغ دیا جائے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
جواب

Tags
ہنگامہ, فرض, کراچی, واقعات, نظر, سیاست, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وائے افسوس قوم مسلم جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 6 22-05-10 01:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger