واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ادارہ محتسب سندھ، ایک سال میں 1393 شکایات کا ازالہ کیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:12 AM   #1
ادارہ محتسب سندھ، ایک سال میں 1393 شکایات کا ازالہ کیا گیا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:12 AM

ادارہ محتسب سندھ، ایک سال میں 1393 شکایات کا ازالہ کیا گیا



کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ محتسب سندھ کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں کل 7519 شکایتیں موصول ہوئی جن میں سے 3080 شکایات کو باقاعدہ تحقیقات کے لیے منظور کیا گیا۔ باقی شکایتیں ابتدائی کارروائی کے بعد نمٹا دی گئیں۔ اسی دوران 2178 کیسز کا فیصلہ کیا گیا جن میں 1393 شکایات کنندگان کی شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ صرف دسمبر میں 534 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 252 باقاعدہ منظور کی گئیں اس کے علاوہ 955 شکایات کا سیکشن 33 کے تحت ازالہ کیا گیا۔ ماہ دسمیر میں 140 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 89 کو ریلیف ملا۔ واضح رہے کہ یوسف جمال کی مدت منصب میں دفاتر کی تعداد 5 سے 14 ہوگئی جن میں جیکب آباد، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ، نوشہرو فیروز، میر پور خاص، دادو، حیدر آباد، بدین، ٹھٹھہ، کراچی وسطی، کراچی غربی اور ہیڈ آفس شامل ہیں اس کے علاوہ شکایات بھیجنے کے طریقے کار کو آسان اور تیز تر بنانے کی تبدیلیاں بھی کی گئیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 354
Reply With Quote
جواب

Tags
سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام میں تشددکا حق باپ، شوہر اور استاد کسی کو نہیں جاویداسد خبریں 9 20-08-10 10:56 AM
ایک پہلوان امرتسر سے ٹرین میں The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:27 PM
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی، گوتم بدھ، کنفیوشس کے تعلیمات Real_Light کفروشرک 8 16-05-09 08:35 PM
کاک پٹ میں اداکارہ سے گپ شپ، دو پائلٹ معطل champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 2 17-11-08 05:32 PM
بیروت میں حزب اللہ اور حکومت حامیوں میں جھڑپ، ایک شخص ہلاک،فوج الرٹ کاسھیف خبریں 1 17-10-08 03:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger