واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ارباب رحیم سے بدسلوکی جاوید پٹھان کیخلاف مقدمے کی سماعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:58 AM   #1
ارباب رحیم سے بدسلوکی جاوید پٹھان کیخلاف مقدمے کی سماعت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:58 AM

ارباب رحیم سے بدسلوکی جاوید پٹھان کیخلاف مقدمے کی سماعت
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشیل مجسٹریٹ نے ارباب غلام رحیم کو سندھ اسمبلی میں جوتے، تھپڑ مارنے اور بدسلوکی کرنے کے الزام میں گرفتار آغا جاوید پٹھان کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی، سابق وزیر اعلیٰ سندھ پیش نہیں ہوئے، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اسلام آباد میں ہیں اور وہ ملزم کو معاف کر چکے ہیں اور وزیر اعلیٰ نے معافی کا اعلان ٹی وی پر بھی کر دیا ہے، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, الزام, اسلام, اعلیٰ, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
بش انتظامیہ کو (ن) لیگ کی سوچ پر تشویش لاحق ہے،طلعت مسعود عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:42 AM
عالمی سافٹ ویئرصنعت کو نقلی سافٹ ویئر سے سالانہ 40 ارب ڈالر کا نقصان ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:51 PM
توہین عدالت پر چیف الیکشن کمشنرکیخلاف درخواست کی سماعت بعد میں کرینگے، جسٹس جاوید اقبال خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger