واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-10, 06:39 PM   #1
اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com
گوہر گوہر آف لائن ہے 13-07-10, 06:39 PM

اسلام علیکم!
تمام ناظمین ،ممبران دوستوں کی خدمت میں اپنی پہلی ارود ویب سائٹ جوکہ ورڈ پریس ، پی ایچ پی اور اڈوب فوٹو شاپ کی مدد سے بنائی ہے پیش کر رہا ہوں ۔ اسکے تمام مراحل اپنی مدد آپ کے تحت طے کئے ہیں ، اردو ادب کی ترویج کیلئے میری کتاب کے بعد یہ دوسری کاوش ہے ۔
Urdu اردو اس ویب سائٹ کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے میں کسی کی مدد نہیں لی گئی مگر اسکو چلانے کیلئے اب آپ سب کی تحاریر کا انتظار رہے گا ۔ میں نے کچھ وقت لگا کر SEO سرچ انجن کی مہارت بھی حاصل کر لی ہے جبکہ اس ویب سائٹ کو با قاعدہ تمام سرچ انجن میں بھی رجسڑد کر دیا جائے گا ۔
آپکی مشاورت اور معاونت نے مجھے ایک کتاب سے لیکر ایک ویب سائٹ تک کا سفر طے کروایاہے ۔
اپنے آرٹیلکل اس ای میل اڈریس پر بھیج دیں
urdusky@gmail.com
آپکی دعاوں کا طلبگار
محمد الطاف گوہر

Last edited by گوہر; 13-07-10 at 10:24 PM..

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (13-07-10), ھارون اعظم (13-07-10), یاسر عمران مرزا (14-07-10), منتظمین (15-07-10), راجہ اکرام (15-07-10), رضی (17-07-10), عارف اقبال (14-07-10), عبدالقدوس (13-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 13-07-10, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ امانت علی گوہر ہیں۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-10, 08:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں جناب وہ اور صاحب ہیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-10, 10:15 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
کیا آپ امانت علی گوہر ہیں۔
جی نہیں امانت علی گوہر کمپیوٹنگ میگزین کے چئرمین ہیں اور اس کے علاوہ اردو کے بہت سے سافٹ وئیرز کے تخلیق کار۔ جبکہ یہ گوہر بھائی لکھاری ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گوہر (13-07-10), عارف اقبال (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 10:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
کمائي: 49,848
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں امانت علی گوہر کمپیوٹنگ میگزین کے چئرمین ہیں اور اس کے علاوہ اردو کے بہت سے سافٹ وئیرز کے تخلیق کار۔ جبکہ یہ گوہر بھائی لکھاری ہیں
کمپیوٹنگ میگزین کے چیئرمین تھے اب تو میگزین پرانی بات ہے۔ کافی عرصہ پہلے بند ہو گیا تھا۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-07-10)
پرانا 14-07-10, 10:54 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
کمپیوٹنگ میگزین کے چیئرمین تھے اب تو میگزین پرانی بات ہے۔ کافی عرصہ پہلے بند ہو گیا تھا۔
بند ہونے اور جذوقتی طور پر معطل ہونے میں فرق ہوتا ہے بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-10, 11:02 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-07-10, 11:42 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,183
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر بھائی میرے پاس تو یہ ویب سائٹ اوپن نہیں‌ہورہی ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-10, 12:53 PM   #9
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
گوہر بھائی میرے پاس تو یہ ویب سائٹ اوپن نہیں‌ہورہی ہے۔
جی میرے پاس بھی اوپن نہیں ہورہی۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-10, 02:51 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,179
شکریہ: 25,210
16,390 مراسلہ میں 41,632 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
گوہر بھائی بہت بہت مبارک ہو
لیکن میرے پاس بھی یہ کھل نہیں رہی

بھائی یہ آ رہا ہے اسکرین پر
Fatal error: Maximum execution time of 30 seconds exceeded in D:\Websites\vhosts\urdusky.com\httpdocs\wp-content\themes\portal\functions.php on line 3
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-10, 03:44 PM   #11
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹر نیٹ کنکشن کی وجہ سے ہو سکتا ہے ، یا بعض اوقات ایمج کے باعث بھی ویب سائٹ جلدی نہیں کھلتی ۔
بحرحال ہوسٹنگ سرور کی وجہ سے بھی سلو ہو سکتی ہے ۔۔۔ ریفریش کر لیں ۔۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-10, 03:48 PM   #12
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر مبارک ۔۔۔ مجھے ورڈ پریس کیلئے یونی کوڈ، نستعلیق فونٹ کو پیوست ، ایمبیڈ کرنے کا سکریپٹ/ کوڈ درکار ہے تا کہ یہ ویب فوری کھل سکے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-07-10)
پرانا 16-07-10, 09:44 PM   #13
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کافی بہتر اپ ڈیٹ ہو چکا ہے ، دوبارہ دیکھ سکتے ہیں، امید ہے کہ ویب سائٹ فوری کھل جائے گی
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-10, 11:53 PM   #14
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:

میں نے وزٹ کی ہے ماشاءاللہ پیاری سائٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مبارک ہو گوہر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (17-07-10)
پرانا 17-07-10, 02:01 PM   #15
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!
اردو ویب سائٹ کی دنیا میں ایک نیا اضافہ ، اردو سکائی ڈاٹ کام، یہ ویب سائٹ جدید ڈائنامک ٹیکنالوجی پی ایچ پی اور سی ایس ایس کوڈ کے ساتھ بنائی گئی ہے ۔مگر اس گلستان میں رونق آپکی آمد سے اور خوشبو آپکی تحاریر سے ہوگی۔ آپ کی قابل قدر رآئے اور تجاویز کا نتظار رہے گا،اپنی تازہ تحاریر اس میل پر ارسال کر سکتے ہیں

شکریہ

اردو سکائی
www.urdusky.com
urdusky@gmail.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, فوٹو, کتاب, گوہر, گئی, پہلی, پی ایچ پی, ویب, وقت, ورڈ, لگا, مدد, الطاف, انجن, ادب, اردو, اسلام, اضافہ, با, جائے, خدمت, سفر, سائٹس, سرچ, سرچ انجن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں گلاب خان خبریں 1 16-12-10 05:54 AM
قرآن کے بارے میں حقائق مسخ کرنے پرمتعدد ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم ۔۔۔!! ARHAM خبریں 5 25-06-10 06:51 PM
آیورویدک پروڈکٹس میں زہر؟ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 02-09-08 11:54 AM
ویب سائٹس کا جائزہ والا لنک نہیں مل رہا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-06-08 10:39 PM
تمام سر کاری ویب سائٹس سے آئین میں پی سی او ترامیم ختم کر دی گئیں میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger