واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اردو میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر نئی ویب سائٹ کا اجرا | www.seoinurdu.net

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-11, 10:37 AM   #1
اردو میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر نئی ویب سائٹ کا اجرا | www.seoinurdu.net
گوہر گوہر آف لائن ہے 14-09-11, 10:37 AM

انٹرنیٹ کی دنیا میں ایس ای او SEO کی اہمیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ انگلش میں تو اس موضوع پر بے شمار ویب سائٹس اور مضامین پڑھنے کو ملیں گے حالانکہ بہت زیادہ مواد صرف ایک اندازے کے مطابق لکھا جاتا ہے اور عملی طور پر صفر نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ اردو زبان میں ان موضوعات پر کام کی کافی کمی ہے ، اور جو کچھ ابھی تک پڑھنے کو ملا وہ زیادہ تر انگلش سے اردو میں ترجمہ کیا ہوا ہے ، جبکہ لکھاری کا اس میں کوئی ذاتی تجربہ نظر نہیں آتا ۔ دراصل اس وسیع و عریض مو ضوع کو کوزے میں تو بند نہیں کیا جا سکتا البتہ اس کے تجرباتی مراحل سے گزر کر جب صحیح نتائج حاصل ہو تو انکو ضرور آگاہی کو طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مجھے اس موضع پر لکھنے کیلئے جب موقع ملا تو نہ صرف اپنے تجربات کی روشنی میں لکھنا شروع کیا بلکہ اسکے انتہائی اہم پہلووں پر کو بھی اجر گر کرنے کی کوشش کی اور اردو زبان میں ایک نئی ویب سائٹ www.seoinurdu.net کا اجرا بھی کر دیا ، ایس ای او ین اردو ڈاٹ کام پر گاہے بگاہے تقریبا SEO کے تمام پہلووں پر مضامیں شامل ہونگے ؛ جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"سرچ انجن آپٹیمائزیشن بنیادی طور پر انٹرنیٹ مارکیٹینگ کا حصہ ہے اور ایسی خصوصیت کا حامل ہے کہ اس طریقہ کار سے کسی بھی ویب سائٹ پر مطلوبہ الفاظ- کی ورڈ یا کی فریز پھر کے مطابق سرچ انجن کی تلاش کے پہلے صفحہ پر نمودار ہو کربہست سے مفت ویزیٹر حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔"
---------
"کسی بھی ویب سائٹ کے مد مقابل ویب سائٹس کا موازنہ کیئے بغیر آپٹیمازیشن نا ممکن ہے ، جب تک آپ اپنی ویب سائٹ کا ٹارگٹ کی ورڈ منتخب نہیں کریں گے اس وقت تک ویب سائٹ کو تلاش کے قابل نہیں بنیایا جا سکتا، اسی طرح گوگل یا کسی بھی سرچ انجن میں اس کی ورڈ کے ٹاپ ٹین کا موازنہ کرنا بھی ضروری ہے تا کہ آپکی ویب سائٹ پہلے اس مقابلہ میں پہلے صفحہ پر جگہ بنا سکے "
----------
ایس ای او ان اردو ڈاٹ نیٹ ملاحظہ کریں
امید ہے کہ آپکی رائے اور مشاورت شامل حال رہے
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com

Last edited by گوہر; 14-09-11 at 11:40 AM..

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-09-11), محمد یاسرعلی (14-09-11), محمدخلیل (14-09-11), حیدر Rehan (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب گوہر بھای اچھی کاوش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 10:55 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,485
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 11:32 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے والا لنک ٹھیک نہیں‌ہے اس کودرست کر لیں۔ %20 ساتھ اتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (14-09-11)
جواب

Tags
کوشش, گوگل, ٹاپ, ویب, وقت, ڈاٹ, ورڈ, نظر, مفت, موقع, مقابلہ, ممکن, انگلش, انٹرنیٹ, انجن, اردو, بے, تلاش, دنیا, سرچ, سرچ انجن, صفحہ, صفر, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرچ انجن آپٹیمائزیشن مکمل سلسلہ.حصہ 1 زبیرافتحار SEO and Marketing 4 03-08-11 08:45 PM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر اردو کتاب کا تجزیہ یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 7 08-09-10 07:29 PM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر پاکستان کا پہلااردو بلاگ sainompk ویب سائٹس کا جائزہ 0 18-05-10 12:37 PM
سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر پہلی اردو کتاب، شایع ہوگئی ہے sainompk آپکے کاروباری اشتہارات 8 06-01-10 09:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger