واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اردو وکی پیڈیا کے لیے دعوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-08, 10:53 AM   #1
اردو وکی پیڈیا کے لیے دعوت
اکرام اکرام آف لائن ہے 05-09-08, 10:53 AM

اسلام علیکم دوستو !!!
وکی پیڈیا
ایک انسائکلوپیڈیا ہے جو بہت سی زبانوں ميں معلومات مہیا کرتا ہے
اس انسائکلوپیڈیا میں اردو کا وکی پیڈیا بھی هے !!ـ
کیا آپ نے کبھی اس سا'ییٹ پر ایکسس کیا ہے ؟؟؟؟
http://ur.wikipedia.org/wiki/
نہیں !!!ـ
تو جی پھر میں کہنے پر مجبور هوں گا که اپ ابھی تک ایک دنیا کی سیر سے محروم رہے هیں ـ
آپ ایک دفعہ اس پر وزٹ کر کے دیکھیں آگر اپ ایک علم دوست شخصیت ہیں تو اپ اس سے ضرور متاثر ہوں گے

وکی پیڈیا پر اردو ٹیکسٹ کے نام سے ایک بہت هی فعال اور گم نام رکن هیں
جی اردو ٹیکسٹ صاحب
انہوں نے اج میل کی ہے وکی کے سارے ممبران کو جو که مجھے بھی وصول هوئی ہے
یه الفاظ اپ کو بھی مخاطب کر رهے هیں ـ

اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی ویب
> سائٹ ہے کہ جہاں مختلف علوم پر
> بکھری ہوئی
> معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی
> کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں
> اضافہ بھی
> کیا جارہا ہے۔
>
> وکیپیڈیا کی روایت کے مطابق 10000
> مقالات کی تعداد کو دنیا بھر میں
> تیسرے
> درجے پر فائز کیا جاتا ہے۔
>
> اردو جاننے والوں کے لیۓ اس سے
> بہتر تحفہ کیا ہوگا کہ اردو زبان
> کو دنیا
> پھر میں جاری اس مقابلے میں تین
> اولین درجات میں پہنچادیا جاۓ۔
>
> کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی
> ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے
> کہ وہ
> قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح
> کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے،
> اور
> اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع
> فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ
> کہ علمی
> میدان میں عملی طور پر باآسانی
> اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں
> بلکہ خود
> اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
>
> 1- ویکیپیڈیا ایک عالمگیر سائٹ ہے
> ، اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی
> عالمگیر ہوگی۔
>
> 2- وکیپیڈیا آپ کو انٹرنیٹ پر
> لامحدود اسپیس مہیا کرتا ہے ، جس
> پر آپ جس
> قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت
> استعمال کر سکتے ہیں۔
>
> 3- وکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ
> مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ اپنے بارے
> میں
> جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس
> قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
>
> 4- وکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا
> کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر
> آپ
> کے ساتھ ہونگے۔
>
> 5- ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری
> مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی
> تحریر
> بخوبی مکمل کر سکیں۔
>
> 6- آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جاۓ
> گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا
> درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی
> زینت بناۓ گا۔
>
> 7- آپ کا نام آپ کے ہر مضمون کے
> تاریخچے میں ہمیشہ کے لیۓ محفوظ ہو
> کر
> تاریخ کی زینت بنے گا۔
>
> اپنی زبان کے ساتھ اپنے تعلق کو
> جوڑنے اور اپنی نئی نسل کو موجودہ
> ترقی
> سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ضرورت ہے
> کہ موجودہ دور کے نصاب کے مطابق
> علمی ،
> سائنسی اور تاریخی و معاشیاتی
> مضامین ہماری اپنی زبان میں موجود
> ہوں۔
>
> مضامین کی تعداد 10000 تک پہنچانے کے
> لیۓ دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں
> کے
> ساتھ اردو وکیپیڈیا کے مقابلے کا
> آغاز یکم رمضان المبارک سے شروع ہو
> کر
> عید تک جاری رہے گا۔ اس مقابلے میں
> آپ کی شرکت کے لئے تعلیم، تجربہ
> اور
> عمر وغیرہ کی کوئی شرط نہیں ہے۔
> مقصد صرف اردو کا فروغ اور ہماری
> نئی نسل
> کو اپنے اسلاف کی روایات و اقدار
> سے روشناس کرانا ہے۔
>
> آیۓ ! اس عید پر اردو پڑھنے سمجھنے
> والوں کے لیۓ مل جل کر ایک علمی
> تحفہ تیار کریں۔
>
> 10000 ہزار اردو مقالات کا ایک
> عالمگیر تحفہ!
>
> اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
>
> والسلام
> منجانب، اردو وکیپیڈیا کے فعال
> کارکن

جی ہاں اپ بھی ائیں اس وکی پیڈیا پر کجخ کام کردیں
که جس طرح تحریک پاکستان میں کام کرنے والوں کی اولادیں اس بات پر فخر کرتی هیں که ان کے اباء نے تحریک پاکستان مین حصہ لیا تھا
یه وکی بھی اسی طرح کی چیز ہے که آپ کی اولادیں اس بات پر فخر کیا کریں گی که همارے بابوں نے بھی اس پروجکٹ کو بنانے ميےن حصہ لیا تھا

اکرام
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (06-09-08)
پرانا 06-09-08, 02:37 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو وکی پیڈیا کے لیے دعوت

السلام علیکم،

تفصیلی معلومات کا شکریہ ! ابھی اس کا بھی چکر لگا لیتے ہیں
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, اللہ, المبارک, انٹرنیٹ, اردو, اسلام, تحریر, رمضان, سیر, شناخت, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 2 25-08-10 08:02 AM
وکی پیڈیا سے مواد داخل کرنے پر پابندی عبداللہ حیدر خاص آفرز اور اعلانات 4 10-03-09 09:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger