واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ بن لادن کی طرح تمام جہادی تنظیموں کی قیادت کو قتل کر دیا جائے،اسرائیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-11, 12:04 PM   #1
اسامہ بن لادن کی طرح تمام جہادی تنظیموں کی قیادت کو قتل کر دیا جائے،اسرائیل
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 05-05-11, 12:04 PM

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے قتل کے بعد اسرائیل نے کہا ہے کہ القاعدہ اور دیگر اسلامی شدت پسند جہادی تنظیموں کے درمیان کوئی فرق نہیں،جس طرح اسامہ بن لادن کو "ٹھکانے" لگایا گیا اسی طرح تمام اسلامی جہادی تنظیموں کی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں ہلاک کر دیا جائے۔اسرائیل کے قومی سلامتی کمیٹی کے چیئر مین اور سابق وزیردفاع شال موفاذ نے عبرانی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی ملک میں کوئی بھی اسلامی جہادی گروپ سرگرم ہو اور اس گروپ کی وجہ سے ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے تو اس کی تمام قیادت کو ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کر دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کوحماس، جہاد اسلامی اور لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسی طرح کے خطرات لاحق ہیں جس طرح کے القاعدہ سے ہیں۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ تمام اسلامی شدت پسند گروپوں کیخلاف کارروائی کے لیے ایک جیسی پالیسی وضع کرے۔ادھر اسرائیل میں اپوزیشن جماعت قدیمان کے ایک رکن کنیسٹ نے بھی اسی طرح کے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام اسلامی مذہبی جہادی گروپوں کی لیڈر شپ کا وہی انجام ہونا چاہیے جو اسامہ بن لادن کا امریکا کے ہاتھوں ہوا ہے
اوصاف
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), مرزا عامر (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 03:34 PM   #2
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کے بس میں ہو تو کوئی بھی غیر یہودی زندہ ہی نہ رہے..................

بمبئی کا نریمان ہاؤس انہیں یاد اتا رہتا ہو گا گاہے بگاہے.................!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, فرق, کیخلاف, کوئی, کلنگ, کرتے, پسند, ڈیسک, وجہ, قومی, قتل, چاہیے, ملک, مذہبی, اللہ, انجام, اسلامی, اسرائیل, بیت, تمام, جیسی, جانب, حزب اللہ, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger