واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 01:51 AM   #1
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 06-05-11, 01:51 AM

روئٹرز (Reuters) نیوز انجینسی نے اسامہ بن لادن کے ایبٹ آباد میں کمپاوئنڈ پر امریکی حملے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد لی گئ تصویریں حاصل کی ہیں جن میں تین مردہ اشخاص کی خون میں پڑی لاشیں ہیں مگر کوئی ہتھیار نظر نہیں آ رہا۔

یہ تصویریں پاکستان کے سیکیورٹی اہلکاروں کی لی ہوئی ہیں جو سوموار سویرے والے حملے کے بعد کمپاوئنڈ پر پہنچے تھے۔ اسمیں دو آدمی روایتی پاکستانی لباس میں اور ایک ٹی شرٹ میں نظر آ رہا ہے اور انکے کان، ناک اور منہ سے خون بہہ رہا ہے۔

سیکیورٹی اہلکار، جنہوں نے یہ تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں وہ اپنی شناخت کو خفیہ رکھنے کے خواہشمند تھے۔

میں نے یہ تصویریں اس دھاگے میں لگانا مناسب نہیں سمجھا البتہ لینک پیش کر رہا ہوں اگر کسی کو انہیں دیکھنے سے دلچسپی ہے۔

لینک
__________________

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), حیدر (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 07:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جوشخص شلوار قیمض میں‌ہے اسکے کندھے کے نیچے پانی والی کھلونا پستول نظر آرہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), محمد عاصم (06-05-11), حیدر (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 07:59 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو افراد جو شلوار قمیض میں نظر آرہے ہیں ان کے چہرے مہروں پر اگر غور کیا جائے تو کسی بھی طرح سے کوئی زیادہ محنتی نظر نہیں آتے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 08:17 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,832
شکریہ: 52,518
11,172 مراسلہ میں 35,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باوجود خون ہی خؤن کے۔۔۔ سبھی افراد کتنے سوہنے لگ رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی ابھی سوئے ہوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), محمد عاصم (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 09:00 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جوشخص شلوار قیمض میں‌ہے اسکے کندھے کے نیچے پانی والی کھلونا پستول نظر آرہی ہے
امریکی کمینے دہشت گرد ہیں ان کا دل ہے کہ کوئی مسلمان کھلونا نما پستول بھی پاس نہ رکھے۔
اللہ کی لعنت اور پٹکار ہو ایسے درندوں پر جو ہر مسلم کا خون اپنے اوپر حلال کیئے ہوئے ہیں اور یہی اصل دہشت گرد ہیں جو کسی کے بھی ملک میں گھس کر وہاں کے لوگوں کو قتل کرکے خیریت سے واپس چلے جاتے ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), احمد بلال (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 07-05-11, 12:28 AM   #6
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
باوجود خون ہی خؤن کے۔۔۔ سبھی افراد کتنے سوہنے لگ رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی ابھی سوئے ہوں۔
گوگل پر شہداء کی تساویر سرچ کرلیں............... سبھی ایے ہی نظر اتے ہیں.

للھم ارزقنی شھادۃ فی سبیلک.امین
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-05-11), سیفی خان (07-05-11)
جواب

Tags
com, ہے۔, فروخت, کوئی, پڑی, پاکستان, پاکستانی, نیوز, ناک, نظر, مگر, آباد, آدمی, اپنی, تین, تصویریں, حاصل, خفیہ, خون, دیکھنے, رکھنے, سیکیورٹی, سویرے, شناخت, شرٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 07:46 PM
تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 4 27-02-10 01:53 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی ابن جلال خبریں 0 26-09-08 02:59 PM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger