واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کا ڈرامہ ۔ پارٹ2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-11, 06:41 AM   #1
اسامہ کا ڈرامہ ۔ پارٹ2
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 19-05-11, 06:41 AM

1101244529-2.gif
اسامہ کا ڈرامہ ۔ پارٹ2(امجد اسلام امجد)


 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 236
Reply With Quote
پرانا 19-05-11, 10:02 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,179
شکریہ: 25,210
16,390 مراسلہ میں 41,632 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اچھا لکھا ہے اور اصل ڈرامے کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی ہے۔ امریکہ کا اصل ہدف ہمارے ایٹمی اثاثے ہیں۔ لیکن اب بھی ہمارے بہت سے ’’سادہ لوح‘‘ دوست امریکہ کو ایک مثالی مساوات پر منبی ایسی ریاست سمجھتے ہیں جس کا ایجنڈا صرف اور صرف انصاف کو یقینی بنانا ہے۔
ہائے رے سادگی ۔۔۔۔۔ تنیوں میں کی آکھاں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (07-06-11)
پرانا 19-05-11, 10:13 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل صحیح لکھا ہے لیکن ایسا ہونے نہیں دین گے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-11, 12:49 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی بھی بیرونی قوت اگر پاکستان کے خلاف ہے تو سمجھ میں آتا ہے
لیکن اُن کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے والے مقامیوں کو آپ کس کیٹگری میں رکھیں گے ؟؟
آج ہمارے حکمران اور اہل اختیار کیا کررہے ہیں ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 05:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اچھا لکھا ہے اور اصل ڈرامے کے بارے میں آگاہی دینے کی کوشش کی ہے۔ امریکہ کا اصل ہدف ہمارے ایٹمی اثاثے ہیں۔ لیکن اب بھی ہمارے بہت سے ’’سادہ لوح‘‘ دوست امریکہ کو ایک مثالی مساوات پر منبی ایسی ریاست سمجھتے ہیں جس کا ایجنڈا صرف اور صرف انصاف کو یقینی بنانا ہے۔
ہائے رے سادگی ۔۔۔۔۔ تنیوں میں کی آکھاں
ایٹم بم کے بنانے والے محنتی، ایماندار اور محبّ ِ وطن لوگوں کی دعا ؤں نے اسے محفوظ اور ناقابل ِ تسخیر بنا رکھا ھے۔ان شاء اللہ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 08:44 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام صاحب
کچھ باتیں پوچھنی تھیں اگر آپ جواب دے سکیں۔

راولپنڈی میں کچھ عرصہ پہلے آرمی کے جی ایچ کیو میں دہشت گردی کا واقعہ

مناوی میں پولیس ٹریننگ میں گھس کر دہشت گردوں کا حملہ

نیوی کی بس پر دو دفعہ حملہ اور نیوی اہلکاروں کا جانی نقصان

نیوی کی بیس میں دہشت گردانہ کاروائی

پاکستان کا کوئی بھی پولیس اسٹیشن محفوظ نہیں ہے

پاکستان کی کو‍ئی بھی سرکاری عمارت ایسی نہیں جو دہشت گردوں کے بری آنکھ سے محفوظ ہو-
تو

آپ ایٹمی اثاثوں کی کیا گارنٹی دیتے ہیں؟
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 08:51 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی
گارنٹی یہ ہے کے امریکہ یہاں سے ہمارا ایٹمی پروگرام اگر اٹھا کر لے جائے تو ہر طرح سے محفوظ ہوجائے گا
کیوں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 08:51 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
راجہ اکرام صاحب
کچھ باتیں پوچھنی تھیں اگر آپ جواب دے سکیں۔

راولپنڈی میں کچھ عرصہ پہلے آرمی کے جی ایچ کیو میں دہشت گردی کا واقعہ

مناوی میں پولیس ٹریننگ میں گھس کر دہشت گردوں کا حملہ

نیوی کی بس پر دو دفعہ حملہ اور نیوی اہلکاروں کا جانی نقصان

نیوی کی بیس میں دہشت گردانہ کاروائی

پاکستان کا کوئی بھی پولیس اسٹیشن محفوظ نہیں ہے

پاکستان کی کو‍ئی بھی سرکاری عمارت ایسی نہیں جو دہشت گردوں کے بری آنکھ سے محفوظ ہو-
تو

آپ ایٹمی اثاثوں کی کیا گارنٹی دیتے ہیں؟
تو کن کو دیں لو آج خوش ہو کے جواب دے لیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, date, express, url, ہے۔, کوشش, پارٹ, ڈرامہ, لیکن, www, آکھاں, ایٹمی, ایسی, السلام, انصاف, امجد, امریکہ, اسلام, اسامہ, بنانا, دینے, دوست, ریاست, سمجھتے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger