واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کی زندہ گرفتاری سے اہم معلومات حاصل کی جا سکتی تھیں، وقار عظیمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 12:02 PM   #1
اسامہ کی زندہ گرفتاری سے اہم معلومات حاصل کی جا سکتی تھیں، وقار عظیمی
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 12:02 PM

کراچی (پ ر) مذہبی اسکالر ڈاکٹر وقار عظیمی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو سب سے زیادہ مطلوب افراد میں سرفہرست اسامہ بن لادن کی زندہ گرفتاری انٹیلیجنس اور تفتیشی ایجنسیوں کیلئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے بعد اٹھنے والے دیگر کئی سوالات کے ساتھ ساتھ اب عوام یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ اہم ترین ٹارگٹ تک رسائی اور اس کے ٹھکانے پر قبضہ کرلینے کے بعد جدید ترین اسلحہ اور ٹیکنالوجی سے لیس امریکی فوجیوں نے اسے زندہ گرفتار کیوں نہیں کیا۔ اسامہ کی زندہ گرفتاری القاعدہ کے بارے میں کئی انتہائی اہم معلومات کی فراہمی کا ذریعہ بن سکتی تھی۔ اسامہ کو جان سے مار کر ان معلومات کی فراہمی کا ذریعہ مسدود کیوں کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکن فوجیوں کی جانب سے کیے جانے والے آپریشن جیرونیمو کے انداز کے ساتھ ساتھ اس کے نتائج پر بھی عوامی حلقوں میں شکوک و شبہات بڑھتے جا رہے ہیں۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (06-05-11)
جواب

Tags
فوجیوں, کیے, کیلئے, کراچی, وقار, مذہبی, معلومات, آپریشن, اہمیت, افراد, اٹھنے, انٹیلیجنس, انداز, امریکی, اسے, اسلحہ, جانے, جانب, حکومت, حاصل, زندہ, سکتی, ساتھ, عوام, عوامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، بھارتی مشیر قومی سلامتی عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:22 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger