واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کی موت کے حقائق سامنے لائے جائیں،اقوام متحدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:32 AM   #1
اسامہ کی موت کے حقائق سامنے لائے جائیں،اقوام متحدہ
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:32 AM

اوسلو(اے ایف پی)اقوام متحدہ کا ادارہ برائے انسانی حقوق نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کوقانونی ثابت کرنے کا مطالبہ کیاہے،اقوام متحدہ کا ادارہ برائے انسانی حقوق کی سربراہ نوین پلے نے گزشتہ روزناروے کے دارالحکومت اوسلومیں مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اسامہ کی موت کے حوالے سے تمام حقائق اورشواہد سامنے لائے جائیں،انہوں نے کہاکہ ہرشخص کویہ جاننے کاحق ہے کہ درحقیقت اسامہ کی موت کس طرح ہوئی،ان کاکہنا تھاکہ اقوام متحدہ دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے تاہم دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بھی بنیادی قوانین موجود ہیں اورسب کوان عالمی اصولوں کی پاسداری کرنی ہے۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 124
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کارروائی, کرنی, کرتے, کس, گردی, گزشتہ, قوانین, لائے, لادن, موت, موجود, متحدہ, ایف, اقوام متحدہ, انسانی, تمام, ثابت, حوالے, حقوق, خلاف, دہشت, سامنے, طرح, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
ججز ضرور بحال ہونگے،احسن اقبال،بحالی کا وقت مقرر نہیں،جہانگیر بدر اسلام آب عبدالقدوس خبریں 2 22-06-08 09:20 PM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
بینظیر ، نواز شریف اور فضل الرحمن الیکشن لڑ کر سنگین جرم کر رہے ہیں،اچکزئی عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger