واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کی ہلاکت اور لاش سمندربردکرنے سے امریکا کی کمزوری ظاہرہوتی ہے، فیڈل کا سترو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:31 AM   #1
اسامہ کی ہلاکت اور لاش سمندربردکرنے سے امریکا کی کمزوری ظاہرہوتی ہے، فیڈل کا سترو
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:31 AM

ہوانا(رائٹرز)کیوباکے سابق رہنمافیڈل کاسترو نے کہا ہے کہ امریکا نے اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا تاہم اس نے اسامہ کے پاکستانی ٹھکانے میں حملے کے دوران اپنی کمزوری اورعدم سلامتی کا مظاہرہ کیا۔یہ بات امریکا کے سابق حریف کیمونسٹ رہنما نے جمعرات کو اپنے ایک اخباری مضمون میں لکھی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق 84سالہ کاسترونے لکھا ہے کہ امریکی صدربارک اوباماچھپنے کے لئے کوئی راستہ نہیں مل رہا کیونکہ اسامہ بن لادن کو ان کے بچوں اور بیویوں کی موجودگی میں قتل کیا گیا ۔کیوباکے سابق صدرنے مزیدکہا ہے کہ امریکی خصوصی دستوں کے ذریعے آپریشن سے پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اوراس ملک کے مذہبی روایات اورقومی وقارکی بے حرمتی کی گئی ہے۔کاسترونے پش گوئی کی ہے کہ اسامہ بن لادن کی جلدبازی میں تدفین کی تیاریاں اوربعدازاں اسے سمندربردکرنے سے اوباما کے لئے واشنگٹن کے مسائل ختم نہیں کئے ۔اسامہ کو قتل کرکے سمندرکی گہرائیوں میں بھیج دیناامریکی کی کمزوری اور عدم سلامتی کو ظاہر کرتا ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 68
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کوئی, کردیا, گئی, پاکستانی, واشنگٹن, قتل, ملک, مذہبی, مسائل, مطابق, آپریشن, اپنی, اپنے, امریکی, اسے, بے, بچوں, تیاریاں, حملے, خلاف, خصوصی, ذریعے, راستہ, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟ محمدعدنان گپ شپ 22 07-02-11 01:25 PM
بس یونہی محبت ہوتی ہے سیپ شاعری اور مصوری 3 12-01-11 10:45 PM
پیپلزورکرز یونین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلانات کا خیر مقدم ابن ضیاء خبریں 0 15-04-08 04:51 AM
عالمی بینک کا افغانستان میں افیون کی کاشت ختم کرانے پر زور عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:27 AM
:::‌ پیپلزورکرز یونین کے تحت محترمہ بے نظیر بھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger