واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کی ہلاکت ایمن الظواہری کی غداری کا نتیجہ ہے، سعودی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:39 AM   #1
اسامہ کی ہلاکت ایمن الظواہری کی غداری کا نتیجہ ہے، سعودی اخبار
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:39 AM

ریاض (جنگ نیوز) سعودی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت ایمن الظواہری کی جانب سے انہیں دھوکا دینے کا نتیجہ ہے۔ سعودی اخبار الوطن کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اقتدار کی جنگ چل رہی تھی، 2004ء میں اسامہ بن لادن کی علالت کے بعد مصر سے تعلق رکھنے والے ایمن الظواہری ہی القاعدہ کی قیادت کر رہے تھے لیکن وہ تنظیم پر مکمل کنٹرول چاہتے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جس شخص نے اسامہ کے گھر کوریئر پہنچایا وہ دراصل ایمن الظواہری کیلئے کام کرتا تھا اور اسی کے ذریعے ہی امریکی حکام کو اسامہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ کوریئر پہنچانے والا شخص کویتی نہیں بلکہ پاکستانی تھا اور اسے معلوم تھا کہ اس کی نگرانی کی جا رہی ہے لیکن وہ انجان بنا رہا۔ اخبار میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ایمن الظواہری کے ساتھی ہی تھے جنہوں نے اسامہ بن لادن کو قبائلی علاقوں سے نکل کر ایبٹ آباد کے قریب پناہ لینے کا مشورہ دیا تھا جہاں بالآخر یو ایس سیلز نے انہیں ہلاک کیا۔ بن لادن کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ مصر سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کمانڈر سیف العادل کا تھا جو گزشتہ موسم خزاں میں ایران سے پاکستان پہنچے۔ واضح رہے کہ سیف العادل 9/11 کے واقعے کے بعد اسامہ کے ایک بیٹے اور اہل خانہ کے ہمراہ ایران فرار ہوگئے تھے۔ العادل القاعدہ کی مجلس شوریٰ اور تنظیم کی عسکری ونگ کے ممبر بھی ہیں۔ انہوں نے ہی افغانستان، پاکستان اور سوڈان میں القاعدہ کے کارکنوں کو عسکری اور انٹیلی جنس ٹریننگ فراہم کی تھی۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 11:44 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب بکواس ہے سب بکواس!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), حیدر (06-05-11), سیفی خان (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 12:54 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,832
شکریہ: 52,518
11,172 مراسلہ میں 35,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب مایا ہے، سب مایا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), سیفی خان (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 01:58 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید اس اخبار کو خبر نہیں کہ اسامہ کا قتل کافی عرصہ قبل ہو چکا تھا۔ اب پاکستان کو پھسانے کے لیئے یہ ڈرامہ کیا گیا ہے ۔ اس بات کو خود امریکی نقاد بھی تسلیم کرتے ہیں
اسلام آباد پر حملہ بیجینگ پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 02:00 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیف العدل مصری فوج میں کرنل کے عہدے سے بھگوڑا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), مرزا عامر (06-05-11), حیدر (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 03:35 PM   #6
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,168
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ذوالفقار علی مراسلہ دیکھیں
ریاض (جنگ نیوز) سعودی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت ایمن الظواہری کی جانب سے انہیں دھوکا دینے کا نتیجہ ہے۔
اچھا جییییییییییی !
پر مجھے تو لگتا ہے کہ یہ الشیخ والشیوخ قبلہ و کعبہ کنگ والکنگڈم آل بے ہود والسعود المعروف خادم الحرمین صاحب کی اسامہ سے بے پناہ محبت کا نتیجہ ہے کہ جسے ہم غداری سے تو ہرگز تعبیر نہیں کرسکتے ہیں جییییییییییییییی ؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (07-05-11), عبدالقدوس (06-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 06-05-11, 05:18 PM   #7
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آبی ٹول آپ کی پوسٹ دیکھ کر دکھ ہوا
شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-05-11), آبی ٹوکول (06-05-11)
پرانا 07-05-11, 12:05 AM   #8
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
بھائی آبی ٹول

...............................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (07-05-11), حیدر (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 12:12 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,832
شکریہ: 52,518
11,172 مراسلہ میں 35,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واقعی۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔ اوہ میرے خُدا۔۔۔۔کیا خؤب کہہ ڈالا،،،، آبی ٹُول۔۔۔۔ہاہاہاہا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (07-05-11), عبداللہ آدم (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 01:31 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبي بھائي كي پوسٹ پر مجھے دكھ تو نہيں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ تعجب بہت زيادہ ہوا۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 01:39 AM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
9/11, ہے۔, ہے،, کنٹرول, گھر, گزشتہ, پاکستانی, واقعے, نیوز, مکمل, موسم, منصوبہ, مطابق, معلوم, ایران, اخبار, اسے, جہاں, رکھنے, ریاض, سیف, شخص, علالت, عسکری, غداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ ڈیوس کے پیچیدہ مسئلے کے حل کے لئے سعودی عرب کردار ادا کرنے کو تیار گلاب خان خبریں 1 10-03-11 05:48 AM
سعودی عرب کے اقتدار و اختیار میں تبدیلی، شاہ عبداللہ امریکہ چلے گئے جاویداسد خبریں 1 26-11-10 01:36 PM
25 لاکھ ریال لاگت سے سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار وجدان خبریں 7 13-10-10 11:57 PM
سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین طلائی قرآن پاک تیار عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:18 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger