واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسامہ کی یمنی بیوی ایمل السدا نے احتجاجاً پاکستان میں آپریشن کرانے سے انکار کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 12:58 AM   #1
اسامہ کی یمنی بیوی ایمل السدا نے احتجاجاً پاکستان میں آپریشن کرانے سے انکار کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-11, 12:58 AM

لندن (ثناءنیوز)القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے تین ماہ بعد بھی ان کی یمنی بیوی ایمل السدا اور پانچ بچے حراست میں ہیں۔ بھائی ذکریا السدا کا کہنا ہے کہ ایمل السدا نے احتجاجاً پاکستان میں ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی اخبار”دی مرر“ کے مطابق اسامہ کی یمنی بیوی ایمل السدا کے بھائی ذکریا السدا نے بتایا کہ خاندان ایمل کی ذہنی اور جسمانی صحت کے متعلق پریشان ہے۔ پاکستان ایمل کو مسلسل حراست میں رکھ کر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 05:47 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عافیہ کو کیوں حراست میں رکھا گیا ہے کوئی یہ بھی بتا دے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کرانے, کردیا, پاکستان, پانچ, پریشان, قوانین, لندن, ماہ, متعلق, مطابق, آپریشن, انکار, بھائی, بیوی, بچے, برطانوی, تین, جنگ, خلاف, ذہنی, راولپنڈی, عالمی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی لیڈی ڈاکٹر حج کے آخری روز منیٰ سے غائب ہوگئی جاویداسد خبریں 5 23-11-10 11:32 AM
برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:50 PM
بیوی پاکستان گئی ہے راجہ اکرام شاعری اور مصوری 17 18-12-09 10:41 PM
بیوی پاکستان گئی ہے، جان جی عمومی بحث 29 12-07-08 10:22 AM
ایلویٹ ہیلی کاپٹرز اور فوکر ایئر کرافٹ کی پاکستان نیوی میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger