واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


استقبالیہ کی پرچی برائے فروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-10, 09:23 PM   #1
استقبالیہ کی پرچی برائے فروخت
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 26-04-10, 09:23 PM

انسان کی حقیقت کمزور ہو تو چاہے اسکو جتنا بڑا مرتبہ دیا جائے وہ اپنی اصلیّت کے مطابق حرکات کرے گا۔ مثلا" ایک عادی چور اگر کروڑ پتی ہوجائے تب بھی چوری ضرور کرے گا۔ شعیب ملک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ شہر میں‌اپنے استقبالئے میں‌ شرکت کی پرچیاں اس نے پندرہ پندرہ ہزار روپے میں‌ فروخت کر دی ہیں جس پر اس کو صوبے کی اعلٰی عدالت میں پیش ہونے کا حکم ملا ہے۔

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-04-10), اویسی (27-04-10), حیدر (27-04-10), عبدالقدوس (27-04-10), عبداللہ آدم (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 06:12 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی حق ہے اسکا وہ سلامی لے رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-04-10), حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 10:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیجئے ملک بھائی صاحب کا ایک اور کارنامہ۔ پھر بھی ہم اسے اوقات سے زیادہ عزت دیتے تھکتے ہی نہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-04-10, 02:50 PM   #4
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے ،
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-10, 09:53 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شعیب ملک گھٹیا سا انسان لگتا ہے، ثانیہ بھی اسی کیٹیگری کی ہو گی اس لیے اس سے شادی پر راضی ہو گئی۔ لگتا ہے ان دونوں نے مزید شہرت کے لیے یہ سب کیا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-10, 06:38 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی کوئی شک ہے کیا؟ کہتے ہیں کہ کسی انسان کا ظرف جاننا ہو تو اس کے ساتھ مسافر ہوجائیں۔
اور میڈیا نے آپ کو دیکھا تو دیا ہے کہ کسقدر اچھے انسان ہیں یہ دونوں۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, فروخت, کرے, گا۔, پیش, چور, چوری, ملک, ملا, مطابق, معلوم, اپنی, انسان, اعلٰی, بڑا, جائے, جتنا, حکم, حقیقت, شہر, شعیب, عادی, عدالت, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger