واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائيلي ٹيم کے ساتھ کھيلنے سے ايراني ٹيم کا انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-11, 07:52 PM   #1
اسرائيلي ٹيم کے ساتھ کھيلنے سے ايراني ٹيم کا انکار
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 27-08-11, 07:52 PM

ايراني طلبا کي واليبال ٹيم نے طلبا کے عالمي کھيل مقابلوں ميں مظلوم فلسطيني عوام کي حمايت کا اعلان کرتے ہوئے صيہوني حکومت کي ٹيم سے ميچ کھيلنے سے انکار کر دياـ
چين کے شہر شن زن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ايراني طلبا کي واليبال ٹيم نے طلبا کے چھبيسويں عالمي مقابلوں کے نويں دن غاصب صيہوني حکومت کي واليبال ٹيم سے ميچ کھيلنے کے لئے ميدان ميں نہيں اتري ـ
ٹيم کے اس فيصلے کے بعد مقابلوں کے ذمہ داروں نے ايراني ٹيم کو بعد کے ميچوں ميں شرکت کرنے سے روک دياـ
اسلامي جمہوريہ ايران سياسي، اقتصادي، ثقافتي اور ديگر شعبوں ميں مظلوم فلسطيني عوام کي حمايت پر زور ديتا رہا ہےـ
/urdutv.irib.ir
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 142
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), ننھا بچہ (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 07:58 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرامہ ہے ایرانیوں کا
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-11), عارف اقبال (27-08-11)
پرانا 27-08-11, 08:12 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌ایران اسرائیل مخالفت میں‌اب تک ثابت قدم ہے!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), ننھا بچہ (27-08-11), عارف اقبال (27-08-11), عبدالقدوس (28-08-11)
پرانا 27-08-11, 08:17 PM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
ڈرامہ ہے ایرانیوں کا
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کل ایرانی عوام نے یوم قدس کے موقع پر مظاہروں میں بے مثال شرکت کی مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست نعرے لگئے مظاہرین امریکہ مردہ باد ،اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے ، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے بھی ایک عظیم ریلی میں شرکت کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ صدر کے علاوہ دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت کی اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔ واضی رہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کیا تھا۔ اور اس دن عوام کو حکم دیا تھا کہ وہ اس دن اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں۔




عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-08-11, 08:24 PM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 08:25 PM   #6
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 08:26 PM   #7
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 08:34 PM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک ایرانی وزیر کا بیان بتاؤ گا.
وہ عربوں کو جہل
اور ایرانی اور اسرائيلی قوم مشترک کہتا ہے
وہ صرف مسلمان مملک سے تعلق کی وجہ سے یہ کر رہا ہیں
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 10:01 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,466
شکریہ: 5,865
3,224 مراسلہ میں 6,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کي, کرتے, ٹيم, نہيں, ميں, مقابلوں, مطابق, مظلوم, ايراني, انکار, اطلاعات, اعلان, حکومت, ديتا, داروں, ذمہ, روک, زور, زن, ساتھ, شہر, شرکت, شعبوں, طلبا, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ کرے-- ہماری ٹيم فیضان صديقی ,سندھ کرکٹ 3 30-01-10 07:53 PM
رمضان ميں شيطان قيد كر دينے كے باوجود جمائى آنا، اور ٹيلى ويژن پر حرام تصاوير نشر كرنا چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 2 01-01-09 09:09 PM
ٹوبہ ٹيک سنگھ ----- سعادت حسن منٹو محمدعدنان اردو افسانے 4 11-04-08 01:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger