واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیلی فوجی نے مسجد اقصی میں بم پھینک دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 08:19 PM   #1
اسرائیلی فوجی نے مسجد اقصی میں بم پھینک دیا
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 26-04-11, 08:19 PM

الخلیل (ثناء نیوز) فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک اسرائیلی فوج نے بدھ کی شب رات گئے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کے صحن میں جنگلے کی جانب پٹرول بم پھینک دیا۔ دوسری جانب علی الصبح غاصب یہودیوں مسجد میں در اندازی کی اور مسجد کے صحن میں دندناتے رہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصی کی مشرقی دیوار کے قریب اسرائیلی فوجی گاڑی کھڑی تھی کہ ایک فوجی آگے بڑھا اور ایک بم مسجد کے صحن میں پھینک دیا، بم جبل زیتون کی جانب پھینکا گیا تاہم خوش قسمتی سے اس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہ ہوا۔دوسری جانب جمعرات کی صبح انتہا پسند یہودیوں کے ایک جتھے نے مسجد کے صحن پر دھاوا بولا اور مسجد میں گشت کرتے رہے اس موقع پر اسرائیلی پولیس اور فوج کے اہلکار بھی موقع پر موجود رہے۔مسجد اقصی کے ایک گارڈ نے بتایا کہ اسرائیل نے گنبد صخرہ کے علاقے میں تعینات فوج کی تعداد میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فوج, فوجی, کوئی, کرتے, پولیس, پسند, وجہ, قبلہ, نیوز, موقع, موجود, مسلمانوں, مسجد, مطابق, آگے, اضافہ, بڑھا, خوش, در, رات, شب, شروع, علی, علاقے, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شخصی حکومت میں شاعر کی آزادی سے اس کو نقصان پہنچتا ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 1 11-10-10 11:53 AM
یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے The Great مزاحیہ شاعری 1 08-09-09 07:01 PM
2 فرصی لطیفے ماموں نعمان کا قہقہے ہی قہقے 3 10-08-08 08:21 PM
اب ملک شخصی ڈکٹیشن پر نہیں چلے گا،جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 1 02-06-08 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger