واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ایک گاؤں کو آگ لگادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 10:10 AM   #1
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ایک گاؤں کو آگ لگادی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 08-04-11, 10:10 AM

Friday, April 08, 2011, Jamadi-ul-Awwal 04, 1432 A.H
مقبوضہ بیت المقدس ... اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ایک گاؤں کو آگ لگادی اور 100 سے زائد خواتین کو گرفتار کرلیا۔فلسطینی سکیورٹی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمال مشرقی کنارے کے ایک گاؤں Awarta میں کرفیو نافذ کرکے گھر گھر تلاشی لی اور کئی گھروں کو مسمار بھی کردیا،فلسطینی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ گزشتہ مہینے اسرائیلی فوج کے 5 اہل کاروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فوج نے کئی مرتبہ کاروائی کی ہے، تاہم یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ فلسطینی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج نے 100 سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ جب کہ کئی عمررسیدہ خواتین کی انگلیوں کے نشانات لیکر انہیں رہا کردیا گیا۔
جنگ
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
پرانا 08-04-11, 11:59 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,076
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

فلسطینی سکیورٹی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمال مشرقی کنارے کے ایک گاؤں Awartaمیں کرفیو نافذ کرکے گھر گھر تلاشی لی اور کئی گھروں کو مسمار بھی کردیا،فلسطینی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ گزشتہ مہینے اسرائیلی فوج کے 5 اہل کاروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فوج نے کئی مرتبہ کاروائی کی ہے، تاہم یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ فلسطینی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج نے 100 سے زائد فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ جب کہ کئی عمررسیدہ خواتین کی انگلیوں کے نشانات لیکر انہیں رہا کردیا گیا۔
Name:  107924.JPG
Views: 13
Size:  9.2 KB
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (08-04-11)
جواب

Tags
فوج, فورسز, ہے۔, ہے،, ہلاکت, کہنا, کئی, کاروائی, کرکے, گھر, گھروں, گرفتار, گزشتہ, پہلی, لگادی, نافذ, مشرقی, مطابق, مغربی, آگ, اسرائیلی, بیت, خواتین, زائد, سکیورٹی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger