| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 293
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | محمد الیاس (28-12-08), ابن جلال (28-12-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسرائیل نے یہ بڑی غلطی کی ہے۔ عراق میں امریکہ نے اپنی فوجوں کے نکلنے کا عندیہ دیا ہے اور اس قابض فوج کے خلاف لڑنے والے بھی وہاں بے کار پڑے ہوئے ہیں اور امریکہ کو دیکھ رہے ہیںکہ کس طرح وہ اپنا وعدہ پورا کرتا ہے۔ ان کا رُخ اب مغرب کی طرف ہوجائے گا جس کے لئے یہ موقع نہایت مناسب ہے۔ مسلمانوں کو ہی ہمیشہ الزام دیا جاتا ہے کہ دھشت گردی کرتے ہیں اور یہ کافر حکومتی سطح پر بھی کریں تو انکا کوئی حساب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ اب بڑی قوتوں کے سامنے ایک چلّاتے طوطے کی حیثیّت رکھتا ہے جو صرف غریب ملکوںکو ہی چونچ دکھاتا رہتا ہے۔ سلامتی شوریٰ کو ایک فلاحی تنظیم کا مقام حاصل ہے۔ بوش نے اس کو کچل کر رکھ دیا ہے۔ اب یقینا" اپنا دفاع کرنا فلسطینیوں کا اور ارد گرد کے ملکوں کا حق ہے۔ جوہری قوّت کا راز فاش ہے اور جدید آلات کا دور ہے اب اسرائیل کی وہ حیثیت نہیںہے کہ وہ امریکہ کے اشارے پر کسی بھی ملک کو بغیر کسی مزاحمت کے نشانہ بنائے۔ اب ان حملوں کے بعد ایک نیا محاذ کھل جائے گا۔ اگر اسرائیل کے ارد گرد رہنے والے ملکوںکے مزاحمتی گروہ باہم متّحد ہو کر کوئی مضبوط اور بہتر نئی حکمت عملی ترتیب دیں تو اس کا مقابلہ بہتر طور پر کر سکیں گے۔ سب سے پہلے ان کو آپس میں ایک کمان کے نیچے متحد ہونا پڑےگا۔
یہ قتل عام ضائع نہیں جائے گا اس کا خاطر خواہ نتیجہ برآمد ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں ہے ہیومین رائٹس
کہاں اقوام متحدہ کہاں ہے سلامتی کونسل کس جنگ میں عام آبادی پر حملے کرنے کی اجازت ہے دہشت گردی اس کے علاوہ کیا ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و عليكم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, وزیراعظم, لوگ, موقع, مقابلہ, آبادی, اقوام متحدہ, اللہ, الزام, امریکہ, جواب, خلاف, غزہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مونا لیزا کی مسکراہٹ کا راز فاش | جاویداسد | خبریں | 4 | 24-08-10 11:25 PM |
| سائن بورڈ دیزائینگ | فیروز | گرافکس اور اینیمیشنز | 5 | 28-07-10 04:13 PM |
| آخر مونا لیزا بول پڑی | گوہر | دلچسپ اور عجیب | 1 | 30-08-09 04:14 PM |
| میزبان | The Great | شعر و شاعری | 0 | 08-08-08 03:07 PM |
| باجوڑ میزائل حملے پرصدر بش سے بات | محمدعدنان | خبریں | 1 | 19-05-08 12:08 AM |