واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیلی وائرس امریکہ کیلئے بھی خطرہ بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 03:47 PM   #1
اسرائیلی وائرس امریکہ کیلئے بھی خطرہ بن گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 03:47 PM

2010 : اکتوبر-02
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کے جوہری پاور سٹیشن کو ناکارہ بنانے والے مبینہ اسرائیلی کمپیوٹروائرس سے امریکی پاور پلانٹس اور دیگر انفراسٹرکچر کو بھی سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ سٹکسنیٹ نامی اس وائرس کو ماہرین صدی کا بدترین وائرس قرار دے رہے ہیں کیونکہ یہ صنعتوں کے حساس کنٹرول سسٹم کو بھی تباہ کر سکتا ہے۔ کچھ روز پہلے اس وائرس نے ایرانی کنٹرول سسٹم ناکارہ بنا دیے تھے جس سے بو شہر کے نئے پاور سٹیشن پر کام رک گیا تھا۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیا وائر س ان کے ملک میں بھی پہنچ کر بڑی تباہی پھیلا سکتا ہے۔ یہ سائبر ہتھیار تباہی کا ازخود تعین کرتا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10), عبدالقدوس (03-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کیلئے, کنٹرول, پہلے, پاور, ڈیسک, وائرس, ملک, ایران, امریکہ, امریکی, تھا۔, تباہ, تباہی, تعین, جوہری, خدشہ, خطرہ, دیگر, دیے, دے, روز, شہر, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger