واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیلی ویب سائٹس پر ہیکرز کا حملہ ۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-10, 06:22 PM   #1
اسرائیلی ویب سائٹس پر ہیکرز کا حملہ ۔۔۔!!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 22-06-10, 06:22 PM

السلام علیکم !
محصور فلسطینیوں کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پراسرائیلی جارحیت کے بعد ہیکرز کے حملوں نے اسرائیل کا انٹرنیٹ بزنس تباہ کر کے رکھ دیا۔ ان حملوں سے اسرائیل کو فی گھنٹہ9 ہزار ڈالرکا نقصان ہور ہا ہے۔ غزہ کے اسرائیلی گھیراؤ کے خلاف جاری انٹرنیٹ احتجاج میں ہیکرز کے حملوں میں روز بروزاضافہ ہو رہا ہے۔ ان حملوں سے اسرائیلی ویب سائٹس مالکان کو لاکھوں ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ہیکرز نے فیس بک کے اسرائیلی صارفین کے ہزاروں اکاؤنٹس ہیک کر لیے ہیں۔
اسرائیل کے اعلیٰ حکام نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی اخبار جے پوسٹ کو بتایا کہ ہیکرز کے حملوں نے اسرائیل کا انٹرنیٹ بزنس تباہ کر دیا۔ ایک اندازے کے مطابق ان حملوں سے اسرائیل کو فی گھنٹہ 9 ہزار ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان حملوں کو روکنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔
ہیکرز نے متعدد صیہونی ویب سائٹس پر کنٹرول حاصل کر کے کلمہ طیبہ جاری کرتے ہوئے محصور صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیکروں نے اپنے پیغامات میں فریڈم فوٹیلا کے مسافروں، صحافیوں اور محصور فلسطینوں سے یکجہتی کا اظہارکیا۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-05-11), ھارون اعظم (23-06-10), یاسر عمران مرزا (22-06-10), محمدعدنان (14-05-11), مرزا عامر (14-05-11), احمد بلال (22-06-10), رضی (15-05-11), سحر (22-06-10), عبدالقدوس (23-06-10), عبداللہ خراسانی (15-05-11)
پرانا 22-06-10, 09:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائبر وار میں مسلمان کسی سے کم نہیں۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-06-10), عبدالقدوس (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 05:45 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

احمد بلال بھائی ایک یہی تو کام ہے جو ہمارے بھائی آج کے دور میں کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-05-11, 06:10 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 07:53 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,183
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم ! شئیرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-11, 08:59 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو کچھ تو کیا
ہم کیا کررہے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (14-05-11)
پرانا 15-05-11, 12:47 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے ہیکرز
اب اللہ سے دعا ہے اس فیس بک کا بھی کوئی بندوبست ہو جائے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 09:59 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چلو کچھ تو کیا
ہم کیا کررہے ہیں ؟؟
آپ نے کبھی ڈانس کے بارے میں سُنا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 11:25 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی کسی کے اشاروں پر
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
وقار کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 12:32 PM   #10
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ نے کبھی ڈانس کے بارے میں سُنا ہے؟
سنا ہے ۔ ۔ ۔ دیکھنا پسند نہیں ۔ ۔ ۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 01:12 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 55
کمائي: 899
شکریہ: 65
34 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہوئی نہ بات ''''''' کیا بات ہے تمھاری
ALIA آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیکرز, فیس, ہے۔, ہا, کلمہ, کنٹرول, کرتے, پوسٹ, ویب, لے, مطابق, اپنے, السلام, انٹرنیٹ, احتجاج, اخبار, اعلیٰ, بے, جانے, حملہ, خلاف, غزہ, صیہونی, صارفین, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت اردوکتابوں کی ویب سائٹس arslansun ویب سائٹس کا جائزہ 3 06-09-09 12:22 AM
ویب سائٹس کا جائزہ والا لنک نہیں مل رہا Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 3 23-06-08 10:39 PM
صحت کی ویب سائٹس کے خطرات محمدعدنان عمومی بحث 0 25-11-07 08:58 PM
ویب سائٹس کے لنکس اور کم از کم پوسٹس منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 0 18-11-07 11:50 AM
کتابوں کی ویب سائٹس عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 0 16-07-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger