واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل نے جہاد اسلامی کے رہنما سمیت چار فلسطینی گرفتار کرلیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-11, 10:42 PM   #1
اسرائیل نے جہاد اسلامی کے رہنما سمیت چار فلسطینی گرفتار کرلیے
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 08-05-11, 10:42 PM

جنین(اے این این)اسرائیلی فوج نے جنین میں تحریک جہاد اسلامی کے رہنما شیخ بسام السعدی، جنہیں دو ماہ قبل رہا کیا گیا تھا، کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعہ کے روز ہی دیگر کارروائیوں میں مغربی جنین سے مزید چار فلسطینی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ جنین کیمپ میں علی الصبح اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے ایک کارروائی کی جس میں صہیونی فوج کے خاص یونٹ نے شرکت کی، دوران کارروائی فائرنگ اور آواز پیدا کرنے والے بموں کا استعمال بھی کیا گیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں نے کیمپ میں موجود 49 سالیہ شیخ بسام سعدی کے گھر کا محاصرہ کر کے انہیں گرفتار کیا، کئی فوجی گھر کی تلاشی لیتے رہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شیخ بسام کے گھر پر دھاوے پر حملے سے قبل فوجی اہلکار کیمپ کی شاہراہ پر گشت کرتے رہے اور گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام کی جانب منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب درجنوں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے مغربی جنین کے علاقے السیلہ الحارثیہ میں تحریک جہاد اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر دھاوا بولا اور چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے علاقے میں کئی گھروں کا گھیرا کرلیا اور مخصوص جگہوں پر قبضہ کرکے گھروں کی تلاشی شروع کی اور اس دوران 25 سالہ منتصر احمد جرادات، 23 سالہ حسین احمد جرادات، 38 سالہ حسین رفیق جرادات اور 25 سالہ حسن مصطفی جرادات نامی شہریوں کو حراست میں لیے لیا۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 116
Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, فوجی, ہے۔, کرتے, کردیا, گھر, پیدا, چار, موجود, منتقل, مطابق, مغربی, مصطفی, این, احمد, اسلامی, استعمال, اسرائیل, اغوا, حسن, خاص, شیخ, شروع, علی, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger