واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل نے خطے میں جنگ کا خطرہ بڑھا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 01:17 PM   #1
اسرائیل نے خطے میں جنگ کا خطرہ بڑھا دیا
کنعان کنعان آن لائن ہے 17-06-10, 01:17 PM

’اسرائیل نے خطے میں جنگ کا خطرہ بڑھا دیا‘



شام کے صدر بشرالاسد نے کہا ہے کہ غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے سے خطے میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
بشر الاسد نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک جنگ کے امکان کو کم کرنے کے لیے کوششیں کر رہا ہے لیکن اسرائیل کی موجودہ انتظامیہ کے ساتھ امن معاہدے کا کوئی امکان نہیں۔

انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ زبردست تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے۔

شام کے صدر کا کہنا تھا کہ غزہ امداد لے کر جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ اس نے ’مستقبل قریب میں امن کے کسی امکان کو ختم کر دیا ہے۔‘

صدر اسد نے ان دعووں کی تردید کی کہ ان کا ملک لبنان میں حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرتا ہے۔ تاہم بی بی سی کے مشرق وسطیٰ کے امور کے مدیر کے مطابق اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو پورا یقین ہے کہ شام نہ صرف اسلحہ فراہم کر رہا ہے بلکہ پہلے سے بہتر اسلحہ دے رہا ہے۔

اس پس منظر میں امریکہ کی یہ کوششیں کہ شام خطے میں اپنے پرانے حلیف ایران سے دور ہو جائے کامیاب ہوتی نظر نہیں آتیں۔ صدر اسد امریکہ سے مل کر کام کرنے پر تیار ہیں لیکن ایران بھی ان کا اتحادی رہے گا۔


بحوالہ خبر


اس خبر کے بعد ٹی۔وی میں ابھی بریکنگ نیوز آئی ھے کہ اسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لے جانے کی اجازت دے دی ھے۔ ھےےےےےےےےےےےےےےےےے

یہ خبر پرنٹ میڈیا کے نشر کرنے کے بعد لگا دی جائے گی۔

__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), یاسر عمران مرزا (17-06-10), محمدعدنان (17-06-10)
جواب

Tags
color, کوششیں, پہلے, نیوز, میڈیا, موجودہ, ملک, منظر, مطابق, world, ایران, اللہ, انٹرویو, انتظامیہ, امریکہ, اجازت, بڑھا, جانے, جائے, حزب اللہ, خبر, شام, غزہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger