واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل نے شام پر حملہ کیا: امریکہ

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 345 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-07, 04:21 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 45
مراسلات: 938
کمائي: 6,211
ميرا موڈ:
شکریہ: 36
159 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسرائیل نے شام پر حملہ کیا: امریکہ

اسرائیل نے شام پر حملہ کیا: امریکہ

امریکی وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے گزشتہ ہفتے شام پر ایک فضائی حملہ کیا ہے۔ تاہم اس اہلکار کا کہنا ہے کہ اس مبینہ حملے کے ہدف کے بارے میں اسے معلومات نہیں ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مذکورہ اہلکار نے اپنا نام صیغۂ راز میں رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ’میرا خیال ہے کہ شام کو خبردار کرنے کے لیے ایسا کیا گیا ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کو مسلح کرنے سے باز رہے۔‘

شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیارے جب شمال سے اس کی حدود میں داخل ہوئے تو ان پر فائرنگ کی گئی۔ اسرائیل نے شام کے اس دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے کا ہدف شام کے راستے لبنان میں حزب اللہ کے لیے جانے والی ایرانی اسلحے کی ایک کھیپ تھی۔ شام نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو اسرائیل کا ایک جارحانہ اقدام قرار دیا تھا۔
شام کے فوجی حکام کا کہنا تھا کہ اس کے فضائی دفاع کے نظام نے جب اسرائیلی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کیا تو اس وقت تک وہ ایک ویران علاقے میں کچھ بارود گرا چکے تھے۔ تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں کو شام کے فضائی دفاع کے نظام نے ترکی کی سرحد کے قریب تل الابید کے علاقے میں الجھا لیا تھا۔
شام کے فوجی حکام کا کہنا تھا کہ اس کے فضائی دفاع کے نظام نے جب اسرائیلی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کیا تو اس وقت تک وہ ایک ویران علاقے میں کچھ بارود گرا چکے تھے۔ تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں کو شام کے فضائی دفاع کے نظام نے ترکی کی سرحد کے قریب تل الابید کے علاقے میں الجھا لیا تھا۔

بی بی سی
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
اللہ, امریکہ, حزب اللہ, خلاف, درخواست, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکہ اپنے فوجی پاکستان کے اندر بھیجنے پر مکمل تیار (لوو آ رہے نے کٰٹ کھان) وجدان خبریں 3 30-01-08 05:39 AM
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:59 PM
جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کیا تو اسکی نشستوں پر امیدوار کھڑے کردینگے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:11 PM
اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی بم باری کی جائے گی: ایران پاکستانی خبریں 0 20-09-07 08:40 AM
امریکہ نے بھارت کے ساتھ سول جوہری معاہدے پر نظرثانی سے انکار کر دیا: پاکستانی خبریں 1 19-08-07 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger