واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب نئی تعمیرات شروع کر دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 10:30 PM   #1
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب نئی تعمیرات شروع کر دیں
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 17-12-10, 10:30 PM

قابض اسرائیلی حکومت نےمقبوضہ بیت المقدس میں جبل زیتون پر مسجد اقصیٰ کے قریب 24 نئے مکانات کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے.

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی محکمہ داخلہ کی پلاننگ و کنسٹرکشن کمیٹی نے جبل زیتون میں براہ راست مکانات کی تعمیرات کے لیے پرمٹ جاری کر دیے ہیں جس کے بعد تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے. تعمیراتی منصوبے میں مشرقی بیت المقدس میں ایک یہودی مدرسے کی عمارت بھی شامل ہے جو تین منزلہ تعمیر کیا جا رہا ہے.

ذرائع کے مطابق مسجد اقصیٰ کے قریب نئی تعمیرات کا کام یہودی آبادکاری میں ملوث بدنام زمانہ تنظیم"العاد" کو سونپا گیا ہے. یہ انتہا پسند صہیونی تنظیم یہودی آبادکاری کی حوصلہ افزائی میں بدنامی کی حد تک مشہور ہے.

دوسری جانب اسرائیلی بلدیہ کے زیرانتظام ضلعی پلاننگ کمیٹی کے مندوب اعلیٰ یئیرغبائی کا کہنا ہے کہ القدس ایک کھلا علاقہ ہے اور یہ یہودیوں کے لیے ہمیشہ اسی حیثیت میں رہے گا. وہ جہاں اور جب بھی چاہیں القدس میں تعمیرات کر سکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو اپنے اس حق کی راہ میں مزاحم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے.


اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب نئی تعمیرات شروع کر دیں
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 119
Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-12-10)
جواب

Tags
com, کھلا, گے, پسند, یہودی, نئی, مسجد, مطابق, اپنے, اجازت, اسرائیل, اعلیٰ, بیت, براہ, تین, جہاں, جاری, حکومت, حق, دیں, دیے, زمانہ, شروع, علاقہ, عمارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پہلے تجارتی خلائی اڈے کی تعمیر شروع ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 24-06-09 02:24 PM
سندھ بھرمیں نیاتعلیمی سال اپریل سے شروع ہوگا ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:05 PM
جہاد کے متعلق ایک آیت اور اس کی تفصیل پیاسا جہاد 0 30-06-08 02:54 PM
شمالی کوریا اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق جلد تفصیلات پیش کریگا،رائس عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:39 PM
چین نے نئے ایٹمی پاور پلانٹ کی تعمیر پر کام شروع کردیا: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger