واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل کو دفاع کا حق ہے ۔۔۔ امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-09, 10:31 AM   #1
اسرائیل کو دفاع کا حق ہے ۔۔۔ امریکہ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 30-01-09, 10:31 AM

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن صاحبہ کا یہ بیان واضح کرتا ہے کہ "تبدیلی" کا نعرہ صرف دکھانے کے دانت تھے۔ کھانے کے دانت اور ہیں۔

اس لئے نئی امریکی حکومت سے توقعات وابستہ کرنے سے بہتر ہے کہ خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی کوشش کی جائے۔

اٹھ باندھ کمر غازی میدان بلاتا ہے۔
ہر صاحب ایماں کو ایمان بلاتا ہے

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-02-09), محمد الیاس (30-01-09), مزمل فاروق (04-02-09), خرم شہزاد خرم (30-01-09), عبدالقدوس (30-01-09)
پرانا 30-01-09, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسرائیل کو دفاع کا حق ہے ۔۔۔ امریکہ

امریکہ کا کھڑا کیا ہوا ملک اور عرب دنیا میں آباد کیا ہوا خطہ اسرائیل ہے اور یہودی انتہاپسندوں‌کے پیسے سے امریکہ کا معاشی نظام چل رہا ہے۔ اس کی توقّّع کرنا کہ امریکہ اس کی مخالفت کرے گا احمقانہ ہے، اسکے برعکس اس کو اور نئی جنگی حکمت عملی اور سامان مہیّا کرتا ہے۔ وہ لوگ بے وقوف ہیں جو بڑے شیطان سے چھوٹے کی شکایت کرتے ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-02-09), خرم شہزاد خرم (30-01-09), راجہ اکرام (30-01-09)
پرانا 04-02-09, 07:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

فلسطين کے مسلۓ کے حوالے سے صدر اوبامہ کی راۓ اور انکی حکومت کی پاليسياں ان کے حاليہ بيانات سے عياں ہيں۔

"ہم اسرائيل اور فلسطين، دونوں کو يہ نہيں بتا سکتے کہ ان کے حق ميں کيا بہتر ہے۔ دونوں فريقين کو کچھ فيصلے کرنا ہوں گے۔ ليکن ميرے خيال ميں وقت آ گيا ہے کہ دونوں فريقي‍ن اس حقيقت کو سمجھ ليں کہ دونوں نے اب تک جو روش اپنائ ہے اس کے نتيجے ميں وہ اپنے عوام کو تحفظ اور خوشحالی فراہم نہيں کر سکتے۔ اس کے مقابلے ميں دونوں فريقين کو مذاکرات کی ميز پر واپس جانا ہو گا۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 09:55 PM   #4
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
فلسطين کے مسلۓ کے حوالے سے صدر اوبامہ کی راۓ اور انکی حکومت کی پاليسياں ان کے حاليہ بيانات سے عياں ہيں۔

"ہم اسرائيل اور فلسطين، دونوں کو يہ نہيں بتا سکتے کہ ان کے حق ميں کيا بہتر ہے۔ دونوں فريقين کو کچھ فيصلے کرنا ہوں گے۔ ليکن ميرے خيال ميں وقت آ گيا ہے کہ دونوں فريقي‍ن اس حقيقت کو سمجھ ليں کہ دونوں نے اب تک جو روش اپنائ ہے اس کے نتيجے ميں وہ اپنے عوام کو تحفظ اور خوشحالی فراہم نہيں کر سکتے۔ اس کے مقابلے ميں دونوں فريقين کو مذاکرات کی ميز پر واپس جانا ہو گا۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
ہم اس بات کی قدر کرتے ہیں اور آپ کے اس نوکری کے حق کا جو آپ نے ادا کیا ہے مگر ان جنگی سامان سے لدے جہازوں کے بارے میں جو کہ غزہ کی لڑائی کے وقت یورپ کے سامنے سے گزرتے یونان نے اپنے سمندر سے گزرنے نہ دیا اوبامہ یا بوش کیا کہتا ہے۔ کیا مذاکرات کی میز ان جہازوں پر لدی تھی یا امریکی حکمت عملی منافقت پر مبنی ہے۔
کرو کچھ کہو کچھ ۔ اگر زرداری کی بتّیسی امریکی صدر کے سامنے کُھلی رہتی ہے تو اسکی آنکھیں بھی بندنہیں ہیں۔
یہ 05 جنوری کو لائیونیوز۔کام میں خبر ہے جسے پاکستانیوں‌ نے نہیں لکھی ہے۔


THE U.S. is seeking to hire a merchant ship to deliver hundreds of tonnes of arms to Israel from Greece later this month, tender documents seen by Reuters show.

The U.S. Navy's Military Sealift Command (MSC) said the ship was to carry 325 standard 20-foot containers of what is listed as "ammunition" on two separate journeys from the Greek port of Astakos to the Israeli port of Ashdod in mid-to-late January.

A "hazardous material" designation on the manifest mentions explosive substances and detonators, but no other details were given.

"Shipping 3,000-odd tonnes of ammunition in one go is a lot," one broker said, on condition of anonymity.

"This (kind of request) is pretty rare and we haven't seen much of it quoted in the market over the years," he added.

The U.S. Defense Department, contacted by Reuters on Friday in Washington, had no immediate comment.

The MSC transports armour and military supplies for the U.S. armed forces aboard its own fleet, but regularly hires merchant ships if logistics so require.

The request for the ship was made on Dec. 31, with the first leg of the charter to arrive no later than January 25 and the second at the end of the month.

The tender for the vessel follows the hiring of a commercial ship to carry a much larger consignment of ordnance in December from the United States to Israel ahead of air strikes in the Gaza Strip.

A German shipping firm which won that tender confirmed the order when contacted by Reuters but declined to comment further.

Shipping brokers in London who have specialised in moving arms for the British and U.S. military in the past said such ship charters to Israel were rare.

Israel is one of America's closest allies and both nations regularly sell arms to each other.
A senior military analyst in London who declined to be named said that, because of the timing, the shipments could be "irregular" and linked to the Gaza offensive.

The ship hired by the MSC in December was for a much larger cargo of arms, tender documents showed.

That stipulated a ship to be chartered for 42 days capable of carrying 989 standard 20-foot containers from Sunny Point, North Carolina to Ashdod.

The tender document said the vessel had to be capable of "carrying 5.8 million pounds (2.6 million kg) of net explosive weight", which specialist brokers said was a very large quantity.
The ship was requested early last month to load on December 15.

In September, the U.S. Congress aproved the sale of 1,000 bunker-buster missiles to Israel. The GPS-guided GBU-39 is said to be one of the most accurate bombs in the world.

The Jerusalem Post, citing defence officials, reported last week that a first shipment of the missiles had arrived in early December and they were used in pentetrating Hamas's underground rocket launcher sites.

Last edited by محمد الیاس; 05-02-09 at 01:00 AM.
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
command, comment, commercial, digital, email, fawad, firm, gps, sale, کمر, وزیر, لوگ, نوکری, world, ایمان, امریکہ, جواب, خبر, زرداری, غزہ, صاحبہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger