واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل کی بڑی جنگ کی تیاری کے لیے فوجی مشقیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-11, 09:51 AM   #1
اسرائیل کی بڑی جنگ کی تیاری کے لیے فوجی مشقیں
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 12-04-11, 09:51 AM

مقبوضہ بیت المقدس:اسلام ٹائمز۔اسرائیل کے نئے آرمی چیف جنرل بنی گینٹز کی قیادت میں فوج نے پہلی مرتبہ وسیع پیمانے کی جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی مشقیں کی ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے قریب سمجھے جانے والے اخبار"یدیعوت احرونوت" نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل گینٹز کی قیادت میں ہونے والی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں کو خفیہ رکھا گیا تاہم اس دوران فوج کو بیک وقت شمالی محاذ پر لڑنے اور داخلی استحکام کے لیے تربیت فراہم کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کو دی جانے والی نئی تربیت میں ایران، شام، حزب اللہ اور حماس کے راکٹ اور میزائل حملوں سے دفاع کے حوالے سے خصوصی تربیت فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ فوج کو دی گئی تربیت میں شمالی پٹی میں حزب اللہ کے خطرے کے انسداد کے لیے بھی مشقیں کرائی گئیں۔ اس کے علاوہ خود کش بمباروں کی روک تھام بھی نئی فوجی مشقوں کا حصہ تھی۔
دوسری جانب اسرائیلی ٹی وی 10 نے اپنی رپورٹ میں فوجی مشقوں کو اب تک کی سخت ترین مشقیں قرار دیا ہے۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں ایک وسیع تر جنگ کے تناظر میں کی گئی ہیں، جس میں فوج کو ایک جانب بیرونی حملوں کی روک تھام کی تربیت دی گئی اور دوسری جانب اندرونی دفاع کے لیے بھی مشقیں کرائی گئیں۔ اس اعتبار سے یہ مشقیں فوجی جوانوں کے لئے سخت سمجھی جاتی ہیں۔ فوجی مشقوں کے اختتام کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ اسرائیل کے جغرافیائی حالات ہمیں دفاع کے لیے مشکل ترین مراحل طے کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ہم فوج کو تربیت دے رہے ہیں تاکہ وہ کسی بھی سخت سے سخت معرکے لیے بھی عملی طور پر تیار ہو جائے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), مرزا عامر (12-04-11), حیدر (12-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 12:17 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ دن دور نہیں جب ہم گریٹر اسرائیل بنتا دیکھیں گے۔ ایسا تو ہونا ہی ہے اور ہو کر رہے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-04-11), حیدر (13-04-11), عدنان دانی (12-04-11)
پرانا 12-04-11, 07:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسرائیل میں قادیانیوں کی بڑی تعداد آباد ہے ۔ اور وہ ان کی مسلم ممالک میں بہت سے مقاصد کو بھی پورا کرنے میں بھرپور مدد کرتے ہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (12-04-11), حیدر (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 09:26 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید تیسری جنگ عظیم برپا کرنا چاہتے ہوں اسرائیلی
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-04-11)
پرانا 12-04-11, 11:36 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تيسري جنگ عظيم كي فكر ميں ہيں اور ہم نظريہ جہاد كو دہشت گردي باور كروانے پر تمام زور صرف كيا جا رہا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-04-11), راجہ اکرام (13-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 02:00 AM   #6
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,966
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
خلیل اللہ کے دریا میں پھر ہوں گے گہر پیدا

اگر فلسطینیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے
کہخون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-04-11), ابن آدم (13-04-11), حیدر (13-04-11), راجہ اکرام (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 12:28 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
شاید تیسری جنگ عظیم برپا کرنا چاہتے ہوں اسرائیلی
تیسری جنگ عظیم مشکل ہے ۔ طاغوتی طاقتوں کی تمام تر توجہ مسلمانوں کے اخلاقی ، معاشی اور سماجی نظام کو تباہ کرنے کی طرف ہے ۔ یہ تمام اب متحد ہو چکے ہیں اور اب آپس میں نہیں لڑیں گے بلکہ مسلمانوں اور دیگر اقوام کے ذخائر پر قبضہ کر کے مل کر کھائیں گے ۔ اس کے انہوں نے مسلمان ممالک میں دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے اور اس اداسی میں لوگ ساحل پر بیٹھ کر یہ سوچ رہے ہیں اور لوگوں کو بھی سمجھا رہے ہیں کہ جہاد ہی دہشت گردی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-04-11), حیدر (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 02:29 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
تیسری جنگ عظیم مشکل ہے ۔ طاغوتی طاقتوں کی تمام تر توجہ مسلمانوں کے اخلاقی ، معاشی اور سماجی نظام کو تباہ کرنے کی طرف ہے ۔ یہ تمام اب متحد ہو چکے ہیں اور اب آپس میں نہیں لڑیں گے بلکہ مسلمانوں اور دیگر اقوام کے ذخائر پر قبضہ کر کے مل کر کھائیں گے ۔ اس کے انہوں نے مسلمان ممالک میں دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے اور اس اداسی میں لوگ ساحل پر بیٹھ کر یہ سوچ رہے ہیں اور لوگوں کو بھی سمجھا رہے ہیں کہ جہاد ہی دہشت گردی ہے ۔
ہمیں تو پہلے ہی سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ ’’الکفر ملۃ واحدۃ‘‘ لیکن ایمان کی سطح اس قدر گر گئی ہے کہ اب ان باتوں پر کان ہی کوئی نہیں دھرتا
یہ سچ ہے کہ اب یہ لوگ آپس میں نہیں لڑیں گے بلکہ مسلمانوں کا مال مل کر کھائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-04-11), حیدر (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 03:20 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,832
شکریہ: 52,518
11,172 مراسلہ میں 35,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مرزا عامر میں انقلابی روح کہاں سے گھس آئی ہے۔ مجھے لگتا ہے فن لینڈ میں سردیاں کم ہو گئی ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-04-11)
جواب

Tags
ہیں،, فوج, ہے۔, کرتے, گئی, پہلی, وقت, والی, چیف, نئی, مقابلہ, مطابق, اللہ, اخبار, اسلام, جانے, حماس, حزب اللہ, حصہ, خفیہ, خود, خطاب, خصوصی, دے, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام ریاستی ادارے آئینی حدود میں رہیں، پارلیمنٹ کے اختیارات کسی کو غصب نہیں کرنے دیں گے، صدر زرداری گلاب خان خبریں 0 23-03-11 07:46 AM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger