واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسرائیل گولان کی پہاڑیوں پر سے قبضہ ختم کرنے پر آمادہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:23 PM   #1
اسرائیل گولان کی پہاڑیوں پر سے قبضہ ختم کرنے پر آمادہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:23 PM

اسرائیل گولان کی پہاڑیوں پر سے قبضہ ختم کرنے پر آمادہ
غزہ…اسرائیل نے شام کوپیغام دیا ہے کہ وہ امن کے بدلے گولان کی پہاڑیوں پر سے قبضہ ختم کرسکتا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کی وزیر بھوتانیہ شعبان نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں پر سے قبضہ ختم کرنے کی پیش کش ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان نے شام کے صدر بشار ال اسد کو دی ہے ۔تاہم اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ نے کسی پیش کش کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے۔اسرائیل اور شام کے درمیان 1967 سے گولان کے معاملے پر تنازع ہے اور اس سلسلے میں امن مذاکرات سن دو ہزار کے بعد سے تعطل کا شکار ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, خبر, شام, شعبان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger