واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسر ائیلی فوجیوں نے مسجد اقصٰی سے ڈیڑھ ہزار معتکفین کو باہر نکال دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 01:02 AM   #1
اسر ائیلی فوجیوں نے مسجد اقصٰی سے ڈیڑھ ہزار معتکفین کو باہر نکال دیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-11, 01:02 AM

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن) قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی گرفتاریاں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ تازہ کارروائیوں میں رات گئے قابض فوج نے مسجد اقصی پر چھاپہ مار کر ڈیڑھ ہزار معتکفین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انہیں مسجد سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مسجد اقصی میں گھس کر مسجد کا تاریخی دروازہ ”باب العامود“ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔ صہیونی ریڈیو نے الزام عائد کیا ہے کہ فوج نے باب العمود کو اس لیے بند کیا کہ اتوار کو وہاں پر فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی کے دوران ایک شخص نے صہیونی فوجی کو تیز دھار آلے سے حملہ کر کے زخمی کردیا۔ قابض فوج نے بیت المقدس میں مظاہرہ کرنے والے کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیا۔ اتوار کوغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی کچلنے کے دوران قابض فوج نے ایک ایمبولینس کے عملے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ مسجد اقصی کے گرد صہیونی فوج نے ناکے لگا کر شہریوں کی تلاشی کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ قطر اور سوڈان نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں عرب ملکوں نے عالمی برادری سے صہیونی ریاست کو نکیل ڈالنے اور جنگی جرائم رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباو ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں مصری فوج اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں پر زور دیا گیا کہ وہ مل کر صہیونی جارحیت کی تازہ کارروائیوں کا جواب دیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-08-11), حیدر (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 04:18 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم ھم سب پر کرم فرما ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 04:35 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہذب دنيا كي مذہبي رواداري كي ايك اور زندہ مثال
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-08-11), سیفی خان (23-08-11)
جواب

Tags
فوج, فوجی, فوجیوں, ہے۔, کردیا, پیر, لگا, مسجد, مغربی, الزام, بیت, جواب, جاری, حملہ, خلاف, رات, شب, شخص, شدید, شروع, طور, عملے, عالمی, عائد, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومتی اقدامات سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہورہاہے،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:47 PM
بلاول کے پُراعتماد لہجے نے صحافیوں کو متاثر کیابھٹو اور بینظیر یاد آ گئے، عوام میں تعریف ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:19 AM
بطوراوپنر اعتماد حاصل کرنے کیلیے طویل اننگز درکار ہے،شاہد آفریدی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:05 AM
پاکستان کے سب سے قابل اعتماد بیٹسمین محمدیوسف سلیکٹرزکا اعتمادحاصل نہ کرسکے؟ خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 09-08-07 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger