واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسفند یار ولی باچہ خان کی روح کو مزید نہ تڑپائیں، محمد انور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 02:16 PM   #1
اسفند یار ولی باچہ خان کی روح کو مزید نہ تڑپائیں، محمد انور
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 11-01-08, 02:16 PM

لندن (پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی امور کے سربراہ محمد انور نے عوامی نیشنل پارٹی، (anp) کے رہنماؤں بشمول صدر اسفند یار ولی خان کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خدارا خدائی خدمت گار اور امن و شانتی کے پیامبر باچہ خان کی روح کو مزید نہ تڑپائیں کیونکہ اے این پی باچہ خان کی تعلیمات کے سو فیصد خلاف کام کررہی ہے محمد انور نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے واقعے کے بعد کراچی میں اے این پی کے کارکنوں نے جس طرح ایک مخصوص طبقے کی دکانوں، فیکٹریوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچایا، خواتین کی بے حرمتی کی، گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی، اے این پی کا یہ عمل باچہ خان کی تعلیمات کے صریحاً خلاف ہے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, لندن, بے نظیر, خواتین, خلاف, خان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوشت، پھل، سبزیاں، کتابیں، قرآن پاک کے نسخہ جات ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز گلاب خان خبریں 4 14-11-10 02:09 AM
مہنگائی کا سیلاب، گھی، دالیں، چاول اور سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں گلاب خان خبریں 1 03-11-10 04:40 AM
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
فرشتہ نہیں، غلطیاں ہوئی ہوں‌گی،پی پی پی نے زیادتی کی، ارباب غلام رحیم ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:37 PM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger