واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیں‌بندش کیخلاف احتجاج:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-07, 02:16 PM   #1
اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیں‌بندش کیخلاف احتجاج:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 17-11-07, 02:16 PM

اسلام آباد،نجی ٹی وی چینلز کی دنیابھرمیں‌بندش کیخلاف احتجاج:
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر۔2007ء)میڈیا پرعائد پابندیوں ، اور آے آر وائی ون ورلڈ ، اے آر وائی ڈیجیٹل سمیت جیو ٹی وی چینلز کی نشریات بند کئے جانے کے خلاف پی ایف یوجے کی کال پر نویں روز بھی احتجاج جاری رہے گا۔اس سلسلے میں آرآئی یو جے کے زیراہتمام اے آر وائی ون ورلڈ کے اسلام آباد دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے جس کے بعد صحافی جیو ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر جمع ہوں گے اور احتجاجی کیمپ میں شریک ہوں گے ۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 447
Reply With Quote
جواب

Tags
احتجاج, اسلام, جیو ٹی وی, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:31 AM
وی بی میں‌بنے پروگرامز aruz .Net اور VB پروگرامنگ 56 24-01-10 09:39 AM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger