واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد‘حساس علاقے سے 2 دہشتگرد گرفتار‘ خودکش جیکٹس برآمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 12:57 PM   #1
اسلام آباد‘حساس علاقے سے 2 دہشتگرد گرفتار‘ خودکش جیکٹس برآمد
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 14-08-11, 12:57 PM

اقتباس:
اللہ ہی اس ملک پر اپنا رحم کرے آمین
ثم اٰمین

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:21 PM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,045
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام آباد‘حساس علاقے سے 2 دہشتگرد گرفتار‘ خودکش جیکٹس برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے انتہائی حساس علاقے سے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دوخودکش جیکٹس 2 ہینڈ گرنیڈ اور دوپستول برآمد کرائے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح دہشت گرد اہم سرکاری دفاتر‘ حساس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جبکہ یوم آزادی پر دھماکے کرکے افراتفری پھیلانا چاہتے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ نیلور انسپکٹر تنویر عباس ٹھنڈا پانی کے ایریا میں مصروف چیکنگ تھا کہ دو افراد ایک گاڑی سے اترے اور پولیس پارٹی کو دیکھ کرکچی آبادی کی طرف چل پڑے۔ مشکوک جان کر اس کی جامہ تلاشی لی گئی تو دو گرنیڈ اور 2پستول برآمد ہوئے۔ پولیس نے خودکش جیکٹس کی تصدیق نہیں کی جبکہ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد کی نشاندہی پردوخودکش جیکٹس بھی برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق گلگت و بلتستان کے ضلع استور سے بتایا جاتا ہے۔ عمریں 31 اور 28 سال ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:45 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی اس ملک پر اپنا رحم کرے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (17-08-11)
پرانا 15-08-11, 09:58 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا سے ٹیکلنالوجی کی ترقی کی خبریں آتی ہیں۔ قومیں روز بروز مضبوط سے مضبوط ہوتی ہیں اور پاکستان میں خودکش حملہ، ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکہ، چوری، ڈاکہ، سرعام قتل اور کرپشن کی خبریں آتی ہیں۔ لگتا ہے لوگ کچھ ذیادہ ہی مصروف ہیں۔ میرا خیال ہے کہ کرکٹ میچ کو پھر سے شروع ہو جانا چاہیے۔ کم از کم لوگ گھرمیں تو امن سے بیٹھیں گے یا شاید کرکٹ کے میچ کے عوض ہی جان بچ جائے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (17-08-11)
پرانا 16-08-11, 10:51 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے کہ یہ دہشت گرد پکڑے گئے ورنہ کتنے لوگ ان کے گھناؤنے کھیل کا شکار ہوجاتے۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (18-08-11), نیلم خان (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 06:56 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
اللہ کا شکر ہے کہ یہ دہشت گرد پکڑے گئے ورنہ کتنے لوگ ان کے گھناؤنے کھیل کا شکار ہوجاتے۔
شکر الحمد للہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-08-11), گلاب خان (18-08-11)
پرانا 18-08-11, 05:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا نخواستہ اگر یہ دہشت گرد پکڑے نہ جاتے تو خودکش حملوں سے کتنی تباہی پھیلتی، اللہ تعالی لوگوں کو حملوں سے محفوظ رکھے ۔ امید ہے ایک دن یہ دہشت گردی ختم ہو جائے گی۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (20-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, پولیس, یوم, چل, نامہ, مطابق, آباد, آبادی, آزادی, افراد, اداروں, اسلام, بنانا, جنگ, جان, جاتا, خودکش, خصوصی, دیکھ, راولپنڈی, سال, ضلع, علاقے, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی اساینمنٹس اور پراجیکٹس chaapay آپکے کاروباری اشتہارات 3 05-03-11 08:50 PM
فونٹس کا خزانہ عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 0 07-11-09 01:38 PM
اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ میاں شاہد معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 8 30-09-08 03:56 AM
سائڈ ایفیکٹس The Great شعر و شاعری 0 25-06-08 05:56 PM
لینکس کے فونٹس عرفان حیدر لائینکس کارنر 4 31-01-08 05:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger