واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-08, 07:19 PM   #1
اسلام آباد میں زور دار دھماکہ
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 20-09-08, 07:19 PM

اسلام آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل کے قریب زور دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔

بحوالہ :بی بی سی

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 988
Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:32 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

50 سے زائد زخمیوں کی اطلاع
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:32 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع میریئٹ ہوٹل کے قریب زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔
دھماکے کی وجہ سے ہوٹل کا ایک حصہ آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ دھماکے میں درجنوں افراد کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عینی شاہد ارسلان نے بتایا کہ وہ اپنی گاڑی میں ہوٹل کے پاس سے گزر رہے تھے کہ ایک اینٹوں سے لدا ٹرک ان کے پاس سے گزرا اور ڈرائیور نے اس ٹرک کو ہوٹل کی عمارت سے ٹکرا دیا۔

جب یہ دھماکہ ہوا افطاری کا وقت تھا اور کافی لوگ ہوٹل میں موجود تھے۔

ہوٹل کے قریب واقع پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے اٹھنے والے آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے جاسکتے ہیں۔

تفصیلات آرہی ہیں۔۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:38 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام آباد، میریٹ ہوٹل میں بم دھماکے

اسلام آباد کے ھائی سیکورٹی زون میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔۔۔دھماکے میریٹ ہوٹل میں ہوئے ۔ وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش حًًملہ تھا۔۔ دھماکے سے ڈیڑھ کلو میٹر فاصلے پر واقع عمارتیں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:52 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

گیس پائپ لائن دھماکے سے پٹھنے سے پورے ہوٹل میں‌ آگ لاگ رہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 07:59 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

اسلام آباد کے ھائی سیکورٹی زون میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔۔۔دھماکے میریٹ ہوٹل میں ہوئے ۔ وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش حًًملہ تھا۔۔ دھماکے سے ڈیڑھ کلو میٹر فاصلے پر واقع عمارتیں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 08:04 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل کے قریب دھماکا،چوبیس افراد جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل کے قریب دھماکا،چوبیس افراد جاں بحق اورپچاس سے زائد افرادزخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والوں میں چار غیر ملکی بھی شامل ہیں۔دھماکے سے آج ٹی وی کی عمارت ،پی ٹی وی سینٹر اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔نمائندہ آج نیوز کے مطابق ٹرک ہوٹل کے مین گیٹ کے قریب آیا اور دھماکا ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا بارود سے بھری گاڑی سے کیا گیا۔ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ہوٹل میں درجنوں زخمی پھنسے ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد سیاہ بادل چھا گئے ۔اعلیٰ سیکورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ گاڑی ٹکرانے سے زوردار دھماکا ہوا۔بہت تیز آگ بھڑک اٹھی ہے دھوئیں کے بادل نظر آرہے ہیں۔

دھماکا اتناز ور دار تھا کہ دور دور تک آواز سنی گئی۔ جہاں دھماکا ہوا ہے وہاں سرکاری دفاتر موجود ہیں۔جائے وقوعہ پر ہائی سیکورٹی الرٹ ہے اسکے باوجود اسطرح کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔زخمیوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔دھماکے سے گیس پائپ لائن پھٹ گئی، ہوٹل کے مختلف حصوں میں آگ لگ گئی۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پارلے منٹ ہاؤس کو دھماکے سے اڑانے کی اطلاع تھی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ دھماکے سے پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔بارود این ایل سی کے ٹرک میں رکھا گیا تھا۔دھماکے کی جگہ پرپندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا،دھماکے کی آواز ڈیڑھ کلومیٹر دور تک سنی گئی۔پولی کلینک انتظامیہ نے خون کے عطیات کی اپیل کردی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 08:10 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل کے قریب دھماکا،چوبیس افراد جاں بحق

ایک ٹی وی کے مطابق دھماکے کے وقت ہوٹل میں پانچ سو سے زائد افراد موجود تھے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 08:41 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد، میریٹ ہوٹل میں بم دھماکے

Deadly bomb hits Pakistan hotel
A bomb attack has hit the Marriott Hotel in the Pakistani capital, Islamabad, killing at least 40 people.
The BBC's Barbara Plett who is at the scene says the blast created a 20ft (6m) deep crater, and destroyed the entire front section of the hotel.
She says the building is engulfed in flames, and rescue workers are carrying out bloodied victims and bodies.
Police say the blast occurred as a car approached the hotel, and that it was a suspected suicide attack.
Our correspondent says that the centre of the blast was at the front of the building close to the area where security checks are carried out.


I don't understand what it was, but it was like the world is finished
Hotel employee Mohammad Sultan

In pictures: Islamabad blast
She says that about two-thirds of the 290-room hotel is on fire, and the wounded and dead are still being brought out, on stretchers or wrapped in sheets.
There are unconfirmed reports of people being trapped inside the building.
Ambulances and police have rushed to the scene.
A hotel employee, Mohammad Sultan, said he was in the reception when something exploded, forcing him to the ground.
"I don't understand what it was, but it was like the world is finished," he told the Associated Press news agency.
The Marriott is located near government buildings and diplomatic missions. Security there is tight, with guests and vehicles subject to checks.
Previous attack
The attack comes just hours after Pakistan's newly installed President, Asif Ali Zardari, said he would not allow Pakistan's territory to be violated by terrorists or foreign powers fighting them.
In his first speech to MPs since he replaced Pervez Musharraf in August, he vowed instead to "root out terrorism and extremism wherever and whenever they may rear their ugly heads".
Pakistan has been a key ally of the US in its "war on terror", but relations have become strained over tactics.
In recent months, Pakistan has voiced growing disquiet over US raids targeting militants in its territory, launched from neighbouring Afghanistan.
The Marriott is popular with foreigners visiting Pakistan, and has previously been the target of militants.
Last year a suicide bomber killed himself and one other in an attack at the hotel.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 08:42 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل پر خودکش ٹرک بم دھماکہ، 50 افراد ہلاک،0 20 سے زائد زخمی-اپ ڈیٹ

اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل پر خودکش ٹرک بم دھماکہ، 50 افراد ہلاک،0 20 سے زائد زخمی
بم دھماکے سے ہوٹل کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی، ہلاکتوں میں کئی گنا اضافے کا خدشہ،ہستالوں میںایمرجنسی نافذ کر دی گئی
دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ہوٹل کے کئی کلو میٹر علاقے میں واقع عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ہوٹل کی کار پارکنگ میں کھڑی سینکڑوں گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں
اسلام آباد (پاک ڈاٹ نیٹ ) اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے باہر خودکش دھماکہ، 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے، بم دھماکے سے ہوٹل کی عمارت کو آگ لگ گئی، ہلاکتوں میں کئی گنا اضافے کا خدشہ، بم دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، پورے علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔ ہفتے کے روز افطاری کے تھوڑی دیر تعد وفاقی دارالحکومت میں قائم فائیو سٹارک ہوٹل میریٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کو ہوٹل کے مرکزی دروازے پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس سے ہوٹل کی گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس سے ہوٹل میں آگ لگ گئی اور آگ نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ بم دھماکے سے ہوٹل کے دو کلو میٹر کے فاصلے پر قائم عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پی ٹی وی سنٹر، بلوچستان ہاﺅس، فرنٹیئر ہاﺅس، کشمیر ہاﺅس، پنجاب ہاﺅس، سندھ ہاﺅس، بلیو ایریا اور سپر مارکیٹ کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ بم دھماکے سے ہوٹل کی کار پارکنگ میں کھڑی سینکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بم دھماکے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو گھروں سے بلا لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکے سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ ابھی تک سینکڑوں افراد ہوٹل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بم دھماکے کی گہ 15 فٹ گہرا اور 20 فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا خوفناک اور شدید تھا کہ ایسا محسوس ہوا کہ زلزلہ آ گیا۔ دھماکے کے بعد ہوٹل میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ٹرک میں دھماکہ خیز مواد سے کیا گیا۔ خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کو ہوٹل کے مرکزی گیٹ پر اڑا دیا۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ بم دھماکے کے وقت لوگ افطاری میں مصروف تھے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 08:53 PM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

50 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 08:54 PM   #12
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام آباد، میریٹ ہوٹل میں بم دھماکے

افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 08:56 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

اسلام آباد میں غیر ملکی ہوٹل میریٹ میں خودکش کار بم حملہ سے غیر ملکیوں سمیت100سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ200سے زائد افراد ابھی تک عمارت میں موجود ہیں۔ اُردو پوائنٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سیکورٹی اداروں کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج پارلیمنٹ ہاوٴس اور وزیراعظم ہاوٴس کی عمارت پر خودکش حملہ کی اطلاعات تھی جہاں سیکورٹی سخت ہونے کے باعث خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا ہوا ٹرک میریٹ ہوٹل کی عمارت سے ٹکرا دیا عمارت کے منہدم ہونے سے گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کی وجہ سے عمارت کو آگ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پہلے ایک چھوٹی گاڑی میریٹ ہوٹل کے دروازے سے ٹکرائی گئی جس کے بعد ایک بارود سے بھرا ہوا ٹرک ہوٹل میں داخل ہو گیا جسے بعد میں دھماکہ کر کے اُڑا دیا گیا۔دھماکے کے وقت ہوٹل میں ایک سفارتخانے کا افطار ڈنر جاری تھاجس میں تمام مسلمان ملکوں کے سفارتکار شریک تھے۔جن کے زخمی یا ہلاک ہونے کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ خودکش دھماکہ پاکستان کی تاریخ سے سب سے شدید بم دھماکہ تھا۔اس حملہ میں 1000کلو گرام تک بارود استعمال کیا گیا۔اس سے قبل لاہور میں ایف آئی اے کی بلڈنگ پر ہونیوالے خودکش کار بم حملے میں 60کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے بعد عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے یہ بم دھماکہ اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے شدید دھماکہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت وزیراعظم ہاوٴس میں افطار ڈنر جاری تھا جس میں وزیراعظم گیلانی،وفاقی وزراء،ارکان پارلیمنٹ سمیت اعلیٰ حکام کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔دھماکے کی شدت کئی کلومیٹر تک محسوس کی گئی اور قریبی متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے کے فوراً بعد راولپنڈی اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں کو بلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صوبہ سرحد سے آنیوالی ٹریفک کو اٹک پل کے قریب روک دیا گیا جس سے وہاں ٹریفک کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔

بحوالہ: اردو پوائنٹ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 09:21 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

تباہی کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں
Attached Images
     
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 09:22 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں زور دار دھماکہ

تباہی کی کچھ مزید تصاویر ملاحظہ کریں
Attached Images
   
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
comes, employee, forcing, foreign, front, government, pakistan, pakistani, فورم, ٹریفک, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, منتقل, معلوم, world, آج, اردو, اسلام, اعلیٰ, تصاویر, جواب, خودکش, خودکش حملہ, دھماکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمیں کمزور نہ سمھو گلاب خان اپکے کالم 3 04-12-10 01:34 AM
کسی کمزور لمہے میں عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 07:33 PM
امریکہ سے پر زور کہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈو مور نہیں نو مور کہو راجہ اکرام عمومی بحث 3 13-11-09 10:21 AM
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ القاعدہ کو کمزور کرنے میں ناکام ہوئی ہے ‘سروے رپورٹ ابن جلال خبریں 0 29-09-08 03:33 PM
مسلمانوں کے زوال کی وجوہات حدیث کی روشنی میں پیاسا اسلام اور عصر حاضر 0 04-08-08 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger