واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 04:03 PM   #1
اسلام آباد میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
وجدان وجدان آف لائن ہے 27-12-07, 04:03 PM

اسلام آباد میں مبینہ طور پر دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار لوگ ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں واقع کرال چوک پر فائرنگ کا تبادلہ اس وقت ہوا جب مسلم لیگ (ن) کا استقبالیہ جلوس وہاں سے گزر رہا تھا۔

مسلم لیگ (ن) کا استقبالیہ جلوس سابق وزیر اعظم اور پارٹی کے رہنماء میاں محمد نواز شریف کے جلسے میں شرکت کے لیے جا رہا تھا۔ نواز شریف کو آج راولپنڈی میں صادق آباد میں جلسہ کرنا ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, لوگ, نواز شریف, آج, اسلام, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger