واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد میں 8 خودکش بمبار پہنچنے کی اطلاع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 04:30 PM   #1
اسلام آباد میں 8 خودکش بمبار پہنچنے کی اطلاع
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 04:30 PM

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) القاعدہ اور اس کے فاٹا کے اتحادیوں نے اسلام آباد میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو سمیت اہم شخصیات، ملکی و غیر ملکی اداروں اور سفارت خانوں خاص طور پر امریکہ اور برطانیہ کے سفارت خانوں پر خودکش حملوں کا منصوبہ بنایا ہے اس سلسلے میں 8 خودکش بمبار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کرنے کیلئے جاری کئے جانے والے ایک مراسلہ میں کہی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس مراسلہ کی روشنی میں سیکرٹری داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 519
Reply With Quote
پرانا 08-11-07, 04:36 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,871
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں 8 خودکش بمبار پہنچنے کی اطلاع

بہت برا ہو رھا ہے پاکستان کے ساتھ
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-07, 06:38 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں 8 خودکش بمبار پہنچنے کی اطلاع

ویسے سنا ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی اب پتا نہیں عوام کا کیا قصور ہے؟ اس میں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-07, 08:46 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلام آباد میں 8 خودکش بمبار پہنچنے کی اطلاع

یار یہ کیا ان کو خواب آتا ہے کہ حملہ آور ملک میں‌ور گئے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستان, وزیراعظم, منصوبہ, امریکہ, اسلام, بے نظیر, خودکش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger