واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ڈرون طیاروں کی پیداوار شروع کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-09, 12:51 PM   #1
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ڈرون طیاروں کی پیداوار شروع کردی
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 21-08-09, 12:51 PM

کامرہ …پاک فضائیہ نے اٹلی کی ایک کمپنی کے تعاون سے بغیر پائلٹ کے اڑنے والے ڈرون طیاروں کی باقاعدہ پیداوار شروع کردی ہے۔ پاک فضائیہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق کامرہ میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس میں بغیر پائلٹ کے طیارے کی پیداوار کا آغاز ہوگیا ہے ، اس عمل میں اٹلی کی ایک کمپنی کا اشتراک ہے ۔ ایروناٹیکل کمپلیکس کے سربراہ ایئرمارشل فرحت حسین نے کہا ہے کہ بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے فالکو ، دفاع وطن کے لیے اہم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس طیارے کی پیداوار سے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا ۔ ایئرمارشل فرحت حسین نے کہا کہ فالکو طیاروں کی پیداوار شروع کرکے پاکستان ڈرون طیارے تیار کرنے والے ممالک کے کلب میں شامل ہوگیا ہے ۔

حوالہ: جنگ

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (21-08-09), Student (21-08-09), یاسر عمران مرزا (24-01-11), وجدان (22-08-09), محمدمبشرعلی (24-01-11), مرزا عامر (23-01-11), عبدالقدوس (22-08-09), عروج (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 08:24 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ پاکستان ابھی بہت ترقی کرےگا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (23-01-11), ابو عمار (05-02-11)
پرانا 22-01-11, 08:35 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کھیت کا کیا فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-11, 09:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اس کھیت کا کیا فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قبائلی علاقہ جات میں اپنے ہی بھائیوں پر بمباری کے کام آئے گا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (22-01-11)
پرانا 23-01-11, 10:52 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ پاکستان ابھی بہت ترقی کرےگا۔
اتنی ترقی کرے گا کہ دنیا دیکھی گی کہ پاکستانی افواج کے پاس دنیا کے جدید ترین ہتھیار کی بھر مار ہوگی ۔ کوئی بھی قوم پاکستانی قوم کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گی ۔ ویسے میلی آنکھ سے دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی کیونکہ پاکستانی قوم بھوک سے نڈھال ہو کر پہلے مر چکی ہو گی۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-01-11), طاھر (24-01-11), عبدالقدوس (24-01-11), عبداللہ آدم (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 01:41 AM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 03:47 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسب سابق یہ ہتھیار اپنی ہی عوام پر استعمال ہوسکتے ہیں

چلیں کم از کم اب یہ تو کہہ سکیں گے
حکومت نے ملک کی خود مختاری داؤو پر نہیں لگائی
اپنے ہی ملک کے ڈرون حملے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (24-01-11), عبدالقدوس (24-01-11), عبداللہ آدم (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:03 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اتنی ترقی کرے گا کہ دنیا دیکھی گی کہ پاکستانی افواج کے پاس دنیا کے جدید ترین ہتھیار کی بھر مار ہوگی ۔ کوئی بھی قوم پاکستانی قوم کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گی ۔ ویسے میلی آنکھ سے دیکھنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی کیونکہ پاکستانی قوم بھوک سے نڈھال ہو کر پہلے مر چکی ہو گی۔
اختلاف رجسٹر کرا رہا ہوں

کسی بھی قوم کی دولت ، اس قوم کی اور اس قوم کی زمین کی پیداوار ہوتی ہے۔

پاکستان ایک بڑی قوم ہے اور اس کی زمین بھی بہت زرخیز ہے۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:17 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,764
کمائي: 26,331
شکریہ: 917
1,269 مراسلہ میں 2,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مستقبل میں اس پر کوئی سودے بازی نہ ہو اور ابنائے قوم کے خلاف استعمال نہ ہوں تو یقینا خوشی کی بات ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو قوم انجن نہیں بناتی ہے اس کی ترقی کی گاڑی رکی رہتی ہے۔

پاکستان کو اپنا انجن خود بنانا ہوگا۔۔ مستعار کے انجن سے کچھ بھی نہیں‌بنتا۔۔۔۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-01-11, 11:31 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
کامرہ …پاک فضائیہ نے اٹلی کی ایک کمپنی کے تعاون سے بغیر پائلٹ کے اڑنے والے ڈرون طیاروں کی باقاعدہ پیداوار شروع کردی ہے۔ پاک فضائیہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق کامرہ میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس میں بغیر پائلٹ کے طیارے کی پیداوار کا آغاز ہوگیا ہے ، اس عمل میں اٹلی کی ایک کمپنی کا اشتراک ہے ۔ ایروناٹیکل کمپلیکس کے سربراہ ایئرمارشل فرحت حسین نے کہا ہے کہ بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے فالکو ، دفاع وطن کے لیے اہم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس طیارے کی پیداوار سے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا ۔ ایئرمارشل فرحت حسین نے کہا کہ فالکو طیاروں کی پیداوار شروع کرکے پاکستان ڈرون طیارے تیار کرنے والے ممالک کے کلب میں شامل ہوگیا ہے ۔

حوالہ: جنگ
ایٹم بم بنا کے کونسے تیر مار دے ۔ ایٹم بم والے ملک پر ڈراون حملے ہوتے ہیں آزاد ملک نام کا
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shaam کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-01-11), مرزا عامر (24-01-11), عبیداللہ عبید (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 01:51 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اختلاف رجسٹر کرا رہا ہوں

کسی بھی قوم کی دولت ، اس قوم کی اور اس قوم کی زمین کی پیداوار ہوتی ہے۔

پاکستان ایک بڑی قوم ہے اور اس کی زمین بھی بہت زرخیز ہے۔۔۔۔
یہ اختلاف نہیں اتفاق ہے ۔ میرا آپ کی اس بات سے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 01:52 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی نا امیدی اچھی نہیں ۔ ھم سب مل جائیں تو حکومت کو بے دست و پا کر سکتے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 02:36 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کا کیا خیال ہے یہ کس طرح‌کا ڈرون ہوگا؟
کیا کسی نے اصل ڈرون کی ٹیکنالوجی کے متعلق کچھ معلومات حاصل کی ہیں؟

ایسے ڈرون ترقی یافتہ ممالک میں دو تین سو ڈالر کے بکے رہے ہوتے ہیں

ریفرنس
Unmanned aerial vehicle - Wikipedia, the free encyclopedia

Howstuffworks "How the Predator UAV Works"

General Atomics MQ-1 Predator - Wikipedia, the free encyclopedia

ایک صیح ڈرون نظام کے لیے اپ کا اپنا سیٹلائٹس کا مکمل نظام ہونا ضروری ہے۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-01-11, 03:55 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی کاوش ہے پاکستان کی ۔
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے
آمین
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (15-02-11)
جواب

Tags
quote, کھیت, کوئی, گا۔, پہلے, پاک, پاکستان, پاکستانی, مر, آنکھ, اپنے, انشاءاللہ, ابھی, اسلام, بھائیوں, بمباری, ترقی, جات, دیکھنے, دنیا, ضرورت, عوام, علاقہ, عروج, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:18 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:32 AM
شعبہ خصوصی تعلیم جامعہ کراچی کا پندرہ روزہ فیکلٹی پروگرام پیر سے شروع ہوگا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:26 AM
صحافی گورنر ہاؤس جاکر یادداشت پیش کرنا چاہتے تھے، پولیس نے اچانک تشدد شروع کردیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger