واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد کیلئے نئی ہائی کورٹ کا قیام ،چیف جسٹس اور9ججوں پرمشتمل ہو گی ،صدارتی حکم جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-07, 08:16 AM   #1
اسلام آباد کیلئے نئی ہائی کورٹ کا قیام ،چیف جسٹس اور9ججوں پرمشتمل ہو گی ،صدارتی حکم جاری
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 21-11-07, 08:16 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) جنرل پرویز مشرف نے صدارتی حکم کے تحت اسلام آباد کے لیے نئی ہائیکورٹ قائم کردی ہے جسے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اور 9ججوں پر مشتمل ہو گی اور ججوں کی تمام تقرریاں اور شرائط ملازمت 1973ء کے آئین کے تحت صوبائی ہائی کورٹس کے ججوں کی طرح ہی ہوں گی۔ اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک محمد قیوم نے جنگ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،صوبہ پنجاب کا حصہ نہیں ہے ،بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دارالحکومت کی الگ عدالت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی الگ ہائیکورٹ کے قیام کا مطالبہ اور منصوبہ بڑا پرانا تھا جس پر اب عمل درآمد کیا گیا ہے اور صدر مملکت نے صدارتی حکم جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار صرف اسلام آباد تک ہو گا جبکہ لاہور ہائیکورٹ کا راولپنڈی بنچ بھی برقراررہے گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستان, منصوبہ, اسلام, حکم, عدالت, صوبائی, صدارتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:15 PM
تحر یک ججوں کی بحالی ختم نہیں ہو گی،جسٹس صبیح الد ین ،الٹی گنتی 30 اپر یل عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:45 AM
نومبر وردی کا آخری دن ہے،صدر پرویز کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا،جسٹس وجیہہ عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger