واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد کے بیشتر سی این جی سٹیشنز کو گھریلو کنکشن سے گیس فراہمی جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 05:32 AM   #1
اسلام آباد کے بیشتر سی این جی سٹیشنز کو گھریلو کنکشن سے گیس فراہمی جاری
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-01-12, 05:32 AM

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر سی این جی سٹیشن کو گھریلو صارفین کے کنکشن ہی سے گیس فراہم کی جارہی ہے سوئی نادرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشن سے علیحدہ پائپ لائن کیلئے ساڑھے 5 لاکھ روپے کی فیس تو وصول کرلی ہے لیکن انہیں گیس علیحدہ لائن کی بجائے گھریلو صارفین کے کنکشن سے فراہم کی جارہی ہے جس سے گھریلو صارفین کے گیس کے پریشر میں کمی ہوجاتی ہے، دریں اثناء اتوار کے روز سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال کی وجہ سے عوام کی نقل وحمل بہت کمی تھی جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول کی نسبت بہت کم تھی، اتوار کے روز تین روزہ لوڈشیڈنگ کے بعد سی این جی اسٹیشن کھلنا تھے لیکن ہڑتال کی وجہ سے نہیں کھلے، گاڑیوں مالکان جو تین روزہ لوڈشیڈنگ کے دوران سی این جی اسٹیشن کھلنے کا شدت سے انتظار کرتے ہیں وہ کال ٹیکس، شیل اور سرکاری ہائیڈرو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کے سی این جی اسٹیشنوں پر گیس بھروانے کے لئے پہنچ گئے۔

جنگ پنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 59
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب بھر میں آج سے 4ستمبر تک سی این جی سٹیشن کھلے رہیں گے، سوئی ناردرن گیس گلاب خان خبریں 0 29-08-11 03:40 AM
ملک بھرمیں سی این جی سٹیشنزکےلئے گیس کی لوڈشیڈنگ مارچ تک جاری رہے گی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:36 AM
سی این جی سٹیشن بند رکھنے کے باوجود گھریلو صارفین کے لئے گیس کا پریشر بحال نہ ہوسکا گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:36 AM
کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:46 PM
دینا کا سب سے بڑا شمسی اسٹیدیم ابو عمار گپ شپ 4 24-12-07 09:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger