واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:13 AM   #1
اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:13 AM

اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اُس کے بہت اہم تعلقات ہیں لیکن ہندوستان کی طرزپر اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا ۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹام کیسی کا کہناہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی صورت حال ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے۔ٹام کیسی نے کہا کہ ضروری نہیں کہ پاکستان کو بھی وہی مقام دیا جائےجو ہندوستان کو حاصل ہے۔ امریکی ترجمان نےمزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ ایٹمی پھیلاؤ کے مسائل بھی ہیں ، اس لئےہندوستان کے ساتھ معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان واضح فرق کی نشاندہی کرتا ہے ، تاہم ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کے بہت اہم تعلقات ہیں۔ (31 جولائي 2007)

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, واشنگٹن, مسائل, اسلام, حال, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
1979ءمیں بھارت نے پاکستان کےساتھ ایٹمی معاہدے سے انکار کیا گلاب خان خبریں 1 23-12-10 06:35 AM
ہمارادوست امریکہ ۔۔۔ چین کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کرنے پر کھل کر ہمارے سامنے آگیا جاویداسد خبریں 17 12-08-10 10:03 PM
چین کے ساتھ مزید دو ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے کئے گئے۔ وزیر خارجہ ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:01 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
اسحق ڈار عالمی بنک کی میٹنگ کے باعث صدر کے ساتھ نہ جا سکے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger