واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:51 PM   #1
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 24-12-07, 04:51 PM

اسلام آباد......سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے قیام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل کردیا ہے ۔ لاہور کی عدالت عالیہ میں دائر اس مقدمہ کی سماعت بھی سپریم کورٹ میں کیے جانے کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے آج حکومتی اپیل کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل ملک قیوم نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں لاہور ہائی کورٹ فریق بن چکی ہے اس لیے سماعت سپریم کورٹ میں ہونی چاہئے ۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ وفاقی ہائی کورٹ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں جو مقدمہ زیر سماعت ہے ، وہ عدالت عظمیٰ کو منتقل کیا جائے ۔ عدالت نے مزید سماعت8 جنوری تک ملتوی کرنے کا اعلان بھی کیا ۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 335
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, منتقل, آج, اسلام, حکم, خلاف, سپریم, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب امام شافعی امام احمد بن حنبل کے مہمان بنے عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 18 04-11-10 04:25 PM
اسلام.قیام امن کا سب سے بڑا داعی Real_Light اسلامی نظریہ حیات 0 20-09-08 02:19 AM
واقعی کچھ کر دکھانا ہے؟ محمدخلیل پاک۔نیٹ پراجیکٹس 3 22-07-08 04:02 PM
رُباعی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:26 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناعی معطل عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger