واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-10, 09:46 PM   #1
اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-10-10, 09:46 PM

2010 : اکتوبر-09
لندن ( نیٹ نیوز ) برطانیہ میں اسلام پھیلنے کیخلاف اسلام دشمن وں نے پرتشدد مظاہرے اور پولیس سے تصادم کی راہ اختیار کرلی ہے ۔ اآج اسلام دشمنوں کے پر تشدد مظاہرے کے دوران ایک پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 238
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (09-10-10), ناصحی (10-10-10), محمد عاصم (10-10-10), مرزا عامر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 11:00 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خبر میرا خیال ہے انگلش ڈیفینس لیگ کا انگلیڈ کے شہر لیسٹر میں آج پروٹیسٹ کے متعلق ہے۔ یہ دائیں بازوں کی انتہا پسند تنظیم ہے جو کہتی ہے کہ وہ اسلام، شريعہ اور اسلامی انتہا پسندوں کے خلاف ہے۔

Name:  el 1.jpg
Views: 28
Size:  86.4 KB

Name:  el 2.jpg
Views: 27
Size:  102.6 KB

Name:  el 3.jpg
Views: 27
Size:  89.4 KB

Name:  el 4.jpg
Views: 25
Size:  72.5 KB

Name:  el 5.jpg
Views: 26
Size:  75.8 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 11:03 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کہیں برٹش نیشنل پارٹی تو نہیں ہے ۔ اگر یہ وہی ہے تو انگلینڈ کے مقامی باشندے بھی اس نسل پرست جماعت کو پسند نہیں کرتے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-10-10), ناصحی (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 11:50 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ کہیں برٹش نیشنل پارٹی تو نہیں ہے ۔ اگر یہ وہی ہے تو انگلینڈ کے مقامی باشندے بھی اس نسل پرست جماعت کو پسند نہیں کرتے ۔
میرا خیال میں یہ برٹش نیشنل پارٹی کی سسٹر لگتی ہے۔ بہر حال برٹش نیشنل پارٹی تو نسل پرست neo-nazi پارٹی ہے جو ہٹلر کے نظریات کی حامی ہےاور بڑٹن سے کالے یا رنگدار لوگوں کو نکالنا چاہتی تھی۔ مجھے یقن نہیں آتا کہ ہمارے ملک پاکستان میں بھی ہٹلر کے چاہنے والوں کی کمی نہیں۔

Name:  bn.JPG
Views: 24
Size:  53.4 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-10-10)
پرانا 10-10-10, 12:31 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
2010 : اکتوبر-09
لندن ( نیٹ نیوز ) برطانیہ میں اسلام پھیلنے کیخلاف اسلام دشمن وں نے پرتشدد مظاہرے اور پولیس سے تصادم کی راہ اختیار کرلی ہے ۔ اآج اسلام دشمنوں کے پر تشدد مظاہرے کے دوران ایک پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
کوئی ان ایجنٹوں کو ڈھونڈ کر لائے گا جو کہتے نہیں تھکتے کہ عیسائی بنیاد پرست نہیں ہیں اور وہ آزادی مذہب پر یقین رکھتے ہیں ان کے ملکوں میں مسلمانوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، یہ پرتشدد مظاہرے ان کی اصلیت کی جلک دکھا رہے ہیں جو صرف اور صرف اسلام کی نشروع و اشاعت کے خلاف کیے جارہے ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
saimali (14-10-10)
پرانا 10-10-10, 12:59 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
کوئی ان ایجنٹوں کو ڈھونڈ کر لائے گا جو کہتے نہیں تھکتے کہ عیسائی بنیاد پرست نہیں ہیں اور وہ آزادی مذہب پر یقین رکھتے ہیں ان کے ملکوں میں مسلمانوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، یہ پرتشدد مظاہرے ان کی اصلیت کی جلک دکھا رہے ہیں جو صرف اور صرف اسلام کی نشروع و اشاعت کے خلاف کیے جارہے ہیں۔
دیکھیں یہ گروپ اور دوسری نسل پرست پارٹیز کی برٹن میں کوئی خاص اہمیت نہیں۔انہیں سمجھ دار لوگ ووٹ نہیں دیتے۔ وہاں الیکشن میں انہوں نے ابھی تک ایک سیٹ بھی پارلیمنٹ میں حاصل نہیں کی ہے۔ البتہ پاکستانیوں اور انڈینز نے کئی سیٹیں پارلمنٹ حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ کو وزاتوں کے عہدے بھی ملے ہیں۔ اسوقت کی گورنمنٹ میں ٹوری پارٹی کی چیرمین بھی ایک پاکستانی کی بیٹی ہے۔

بہر حال برٹن ایک آزادی پسند ملک ہے جہاں ہر کسی کو جلوس نکالنے سے بند نہیں کیا جا سکتا۔ ان تصاویر میں ہی دیکھ لیں پولیس ان کے ساتھ کیسی سختی سے پیش آ رہی ہے۔ان تصاویر میں کسی پاکستانی کے ساتھ کہیں برا سلوک ہوتے دیکھا ہے؟

Name:  bd 1.jpg
Views: 23
Size:  70.6 KB

پولیس والازخمی کو پٹی بھی باندھ رہا ہے - کیا ہمارے پولیس والے انسے کچھ سیکھ سکتے ہیںِ
Name:  bd 2.jpg
Views: 18
Size:  47.1 KB

Last edited by ناصحی; 10-10-10 at 01:08 AM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-10-10)
جواب

Tags
ہوگئے, کیخلاف, کرلی, گرفتار, پھیلنے, پولیس, پرتشدد, وں, لیا, نیٹ, نیوز, چار, متعدد, مظاہرے, افراد, اکتوبر, اختیار, اسلام, برطانیہ, تصادم, دوران, دشمن, راہ, زخمی, سمیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم پی اے کے رشتہ داروں کی خاتون سے اجتما عی بد اخلا قی ،پولیس مددگاربن گی جاویداسد خبریں 3 15-10-10 04:18 PM
طلاق دنیا بھر میں متعدی بیماری کی طرح پھیلنے لگی جاویداسد خبریں 0 07-07-10 03:51 PM
بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین محمدعمر خبریں 9 07-01-10 10:29 AM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM
صدر کی اہلیت کا کیس جلد نمٹانے کا فیصلہ، ججوں کی تعداد پوری کرنے میں دشواری عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger