واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 09:01 PM   #1
::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 08-02-11, 09:01 PM

::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
مجھے ای میل کے ذریعے درج ذیل پیغام موصول ہوا ، میں نے اس کے مطابق عمل کیا ،
سب بھإئیوں اور بہنوں سے گذارش ہے کہ اس پر عمل کیجیے ، جزاکم اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔

Assalam-o-alikum

In Germany the government started a survey to decide whether Islam should also be an official religion like Judaism and Christianity or not.

It is a sad that so far "No" votes are much more than "Yes" votes.

We need to change that. To make it possible for Islam to be one of the official religion in Germany please cast your vote by clicking
on the link below then choose "Ja" option and after that send it by clicking the "Zur Auswertung".

Aktuelle Nachrichten - Inland Ausland Wirtschaft Kultur Sport - ARD Tagesschau

After voting, please also email (and spread) this to as many other people you know.
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-11), یاسر عمران مرزا (08-02-11), مرزا عامر (08-02-11), ام حازم (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 10:31 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے تخقیق بھی کی کہ لنک والی سائٹ میں کون سی زبان ہے اور کیا لکھاہے .......یہ نہ ہو کہ سمجھے ،جانے بغیر ہی ہم کسی اور کام کے لیئے ووٹ کاسٹ کرتے رہیں ....

کوئی ترجمہ کر کے بتائے کہ اس سائٹ میں واقعی یہی لکھا ہے جو بھائی عادل سہیل نے بتایا ہے .
اگر بھائی عادل سہیل نے تحقیق کی ہے تو پھر ان کی بات پر مجھے اعتماد ہے.
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), shafresha (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 11:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، بھإئی ایکسٹو ، مجھ سے حسن ظن رکھنے پر اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر سے نوازے ،
بھائی میرے میں تو اتنا ہی جان سکا تھا کہ یہ ویب سإئٹ فیک نہیں ، اور غالبا جرمنی حکومتی اور عوامی حلقوں میں اختلافی مسئلے کی‌صورت میں یہ سوال نمودار ہوا ، اور کسی پادری کی ایماء پر یہ سإئٹ چالو کی گٕئی ،
مجھے چونکہ اس میں مسلمانوں کے لیے کوٕئی نقصان والی بات دکھإئی نہیں دی ، اور سإئٹ چالو بھی نظر إٓئی ، اس لیے اس کی خبر نشر کی ، اگر یہ درست نہیں اور کسی بھإئی یا بہن کے پاس اس کی نا درستی کی کوٕئی مصدقہ خبر ہو تو ان سے درخواست ہے کہ وہ اس کو یہاں ضرور نشر کر یں ،
اور اگر اس میں اسلام یا مسلمانوں کے لیے کوٕئی نقصان والی بات ہے تو اللہ مجھے اس کے نشرکرنے پر معاف فرمإئے اور آپ سب بھی ، و جزاکم اللہ خیرا ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), shafresha (09-02-11), ایکسٹو (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 07:59 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس پر یہاں بات ہوچکی ہے اس لیئے ایک موضوع کو بند کررہا ہوں!
shafresha آن لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, email, germany, government, link, more, need, option, people, please, size, ہونا, گذارش, چاہیے, میل, مطابق, www, your, ؟؟؟, ای, اللہ, اسلام, جرمن, ذریعے, سرکاری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر کیا کریں گے؟؟؟ گلاب خان عمومی بحث 2 09-01-10 12:12 AM
اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 3 13-11-09 09:51 AM
سب کہاں ہیں ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 22 20-09-09 09:11 PM
::: کیا ان کا درد ، درد نہیں ؟؟؟ ::: عادل سہیل میرا پاکستان 0 06-01-09 12:04 AM
کیا کریں ؟؟؟ فیصل ناصر تجاویز اور شکایات 7 06-11-08 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger