| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 176
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ نواسا کدھر سے آگیا؟جناح صاحب کی تو ایک ہی بیٹی تھی جس کو بھی عاق کردیا گیا تھا اور اُس کا صرف ایک ہی بیٹا ہے انیس واڈیا
اور اگر یہ دور عزیز میں کہیں سے رشتہ دار ہے بھی تب بھی اس کا یا کسی کا بھی کوئی حق نہیں کہ پاکستانی عوام کا روپیہ پیسہ برباد کرے۔ قائداعظم تو کبھی سرکاری پیسے میں سے وزراء تک کو چائے نہیں پلانے دیتے تھے میڈیا بھی عجیب رنگ بازی کرتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (28-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پتا نہیں ان صاحبہ کو کس نے رپورٹر بنا دیا ہے رپورٹ بناتے وقت ہمیشہ مکمل بیک گرونڈ بیان کیا جاتا ہے تاکہ رپورٹ سے کوئی ابہام پیدا نہ ہو۔ رپورٹ کو چاہئے تھا کہ وہ ان کے والد ، والدہ کا نام بتاتی۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلیمر ہے صاب گلیمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب رنگ بازی سے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میںاس خاندان کو جانتا ہوں۔
یہ رشتے میںقائد اعطم کے ننھیالی لگتے ہیں۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,524
شکریہ: 3,450
699 مراسلہ میں 1,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکل وشباھت اور اگر آنکھیں دیکھیں تو سچ لگ رھا ھے ۔ اگر یہ عام پاکستانی بھی ھے تو کیا اس کی تنگدستی میں مدد حکومت ؟خیر حکومت کیا؟ ھماری ذمّہ داری نہیں؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (28-10-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے متعلق یہاں پر جو تبصرے ہیں اصل بات واضع کر نے میں کافی مددگار ثابت ہونگے۔
دیا جلائے رکھنا
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-10-11) |
![]() |
| Tags |
| feature, کوئی, کرے۔, کردیا, پیسہ, پیسے, پاکستانی, نہیں, چائے, اُس, انیس, اسلم, بیٹی, بیٹا, بازی, تب, حق, دور, روپیہ, رنگ, سرکاری, عوام, عجیب, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟ | dilkash | سیاست | 1 | 14-06-11 07:37 PM |
| یہ بچہ کیا کرے ؟؟؟؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 15 | 14-06-11 07:33 PM |
| راجہ اکرام کہاں ہے ؟؟؟؟ | محمدعدنان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 10 | 18-06-10 10:01 PM |
| گھڑی آگے کرنے سے کیا فائدہ؟؟؟؟ | میاں شاہد | حاصل تمنائی | 9 | 28-03-10 09:25 PM |
| تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟ | Farrukh | گپ شپ | 3 | 25-09-09 11:35 PM |