واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسٹاک مارکیٹ: انتخابی نتائج کا مثبت ردعمل، 444پوائنٹس کا اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 03:17 AM   #1
اسٹاک مارکیٹ: انتخابی نتائج کا مثبت ردعمل، 444پوائنٹس کا اضافہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 20-02-08, 03:17 AM

اسٹاک مارکیٹ: انتخابی نتائج کا مثبت ردعمل، 444پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عام انتخابات کے نتائج پر اسٹاک مارکیٹوں کی جانب سے ردّعمل زبردست طورپرمثبت رہا اور تیزی کی ایک جاندار لہرمنگل کو دیکھنے میں آئی۔کے ایس ای انڈکس میں444 پوائنٹس کے اضافے سے 15000کی نفسیاتی حد عبور ہونے کے امکانات بڑھ گئے اور انڈکس گزشتہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 14823 تک پہنچ گیا تاہم بعد میں یہ سطح برقرار نہ رہ سکی جس کی وجہ منافع کا حصول اور ٹریکشن کا دباؤ تھا۔ منگل کی سب اہم بات کاروباری سرگرمی اور تجارتی حجم کا بڑھنا تھاجو400 ملین حصص کے سودوں کے قریب رہا۔ دوسر ی جانب کاروباری حلقوں اورسرمایہ کاروں نے عام انتخابات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے پرامن انعقاد اور اس کے شفاف نتائج سے طویل عرصے سے جاری سیاسی بے یقینی ختم ہوگئی ہے اور انہیں توقع ہے کہ جلد حکومت سازی بھی احسن طریقے سے مکمل ہوجائے گی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی موجودہ سیاسی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور بڑے پیمانے پرحصص کی خریداری کی۔ لاہور میں 191 پوائنٹس بڑھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, موجودہ, جلد, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج کے مختلف فانٹس (نام بمعہ اسٹائل) Real_Light ان پیج InPage 15 06-09-11 03:13 PM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
اسٹاک مارکیٹ:تیزی کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری،236 پوائنٹس کا اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:36 AM
اسٹاک مارکیٹ:تاریخ کا سب سے بڑا کریش،700 پوائنٹس کی کمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger