|
اسٹاک مارکیٹ:تاریخ کا سب سے بڑا کریش،700 پوائنٹس کی کمی

01-01-08, 10:22 AM
اسٹاک مارکیٹ:تاریخ کا سب سے بڑا کریش،700 پوائنٹس کی کمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت اور افواہوں کے باعث پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا کریش ہوا اور اس روز اسٹاک مارکیٹ کا کھلنا انتہائی تلخ تجربہ رہا اور مندی کا ایک ریکارڈ قائم ہوا اور انڈکس میں 700 پوائنٹس کی کمی ہوئی، معروف حصص کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود کوئی خریدار سامنے نہیں آیا جبکہ حصص کی مالیت میں 2/کھرب سے زائد کا خسارہ ہوا، ملکی حالات کے باعث غیر ملکی سرمایہ کار غائب ہوگئے جبکہ افواہوں کے باعث مقامی سرمایہ کار بھی ہمت ہار بیٹھے۔
|
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|