واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسٹیل مل میں دو مہینے میں 22 بلین کی کرپشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 03:15 PM   #1
اسٹیل مل میں دو مہینے میں 22 بلین کی کرپشن
فرحان دانش فرحان دانش آن لائن ہے 14-01-10, 03:15 PM

اسٹیل مل میں دو مہینے میں 22 بلین کی کرپشن

22 بلین صرف5جیالے معین آفتاب کے ساتھ مل کر کھا گئے جو کراچی میں چھپا بیٹھا تھا اس کو fia نے گرفتارکر لیا ہے۔

حکومت اپنی نااہلی کی مدمیں 20 بلین کا بیل آوٹ پیکج دے رہی ہے۔

اب قوم اسٹیل مل کا جنازہ اٹھانے کیلئے تیار رہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 199
Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 03:17 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ملک کے سب سے بڑے صنعتی یونٹ پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئرمین معین آفتاب شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔

معین آفتاب کو منگل کی شب کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ان کی بیٹی کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں بدھ کو ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام فاروق کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔

ایف آئی اے کے وکیل اسرار احمد نے عدالت کو بتایا کہ ملزم بدعنوانی کے چار مقدمات میں مطلوب ہے، ان سے ان کے کھاتوں اور دوسرے ساتھیوں کے بارے میں تفتیش کرنی ہے اس لیے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے عدالت نے ان کی درخواست قبول کرلی اور ملزم کو دس روز تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
معین آفتاب پر الزام ہے کہ انہوں نے سٹیل ملز کی توسیع کے لیے ایک چینی کمپنی سے دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا تھا

معین آفتاب شیخ کو پچھلے سال اگست میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سٹیل ملز کی توسیع کے لیے ایک چینی کمپنی سے دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا جس کے لیے کوئی بھی اشتہار نہیں دیا گیا اور منصوبے کے لیے مالیاتی یا تیکنیکی فیزیبلٹی سٹڈی بھی نہیں کرائی گئی۔

معین آفتاب شیخ کو مئی دو ہزار میں سٹیل ملز کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔ وہ آکسفرڈ سے تعلیم یافتہ ہیںاور دفاعی پیداواری اداروں سمیت مختلف سرکاری اداروں میں فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں۔

پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے میں بدھ کو معین آفتاب کی گمشدگی کی خبر بھی شائع ہوئی تھی، جس میں ان کے بڑے بھائی سلیم آفتاب نے بتایا تھا کہ وہ اپنے بھائی سے گزشتہ دس روز سے رابطہ کی کوشش کر رہے ہیں مگر ان کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے ۔

ماخذ: بی بی سی
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھا, کیلئے, کرپشن, کراچی, پیکج, قوم, لیا, چھپا, نااہلی, مہینے, مل, معین, آفتاب, آوٹ, اٹھانے, اپنی, اسٹیل, بیٹھا, بیل, بلین, تیار, جنازہ, دے, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا میں سٹیمپ بنانا dxbgraphics کورل ڈرا 0 15-10-10 01:58 AM
عقل داڑھ کا سٹیم سیل میں استعمال وجدان دلچسپ اور عجیب 0 25-08-08 12:13 PM
عقل داڑھ کا سٹیم سیل میں استعمال محمدعدنان شعبہ طب 0 22-08-08 08:13 PM
پاکستان اسٹیل نے بھی بلٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:35 PM
اسٹینگز کا نیا البم ”دھوپ“ جنوری میں ریلیز ہوگا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger