واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-10, 04:08 PM   #1
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ
گوہر گوہر آف لائن ہے 03-01-10, 04:08 PM

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک باشندہ آنکھوں میں حادثاتی طور پر تیزاب پڑنے سے بینائی سے مکمل طور پر محروم ہوگیا تھا، لیکن ایک نئے طریقہ کار کی ایجاد سے اب اس کی بینائی مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے۔ برطانیہ کی ایک مشہور سائنسی لیبارٹری نے ایسا علاج ایجاد کیا ہے جس کے تحت آنکھوں کے خراب خلیوں کو نئے خام خلیوں سے تبدیل کرکے بینائی مکمل طور پر واپس حاصل کی جا سکتی ہے۔اس علاج میں آنکھ کے قرنیہ چشم پر آئی جھلّی کو صاف کرنے کے لیے آنکھ کو ایک ملی میٹر کاٹ کر اس میں سے خام خلیے حاصل کیے جاتے ہیں۔ حاصل کیے گئے نا پختہ اور خام خلیوں کو لیبارٹری میں400 فی صد مزید نشوونما پانے کے بعد خراب بینائی والی آنکھ کے خراب خلیوں پر سِی دیا جاتا ہے، جس سے آنکھ کے قرینے پر آئی جھلّی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔اس نئے طریقہ ِعلاج کے ذریعے بینائی سے محروم اور دھندلی یا جزوی بصارت کے حامل افراد نہایت مستفید ہو پائیں گے۔

اسی بار ے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جدید طبی تحقیق ماہرین مستقبل میں انسانی اعضاء بنا سکیں گی آئندہ چند سالوں میں اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی اعضاء بنائے جا سکتے ہیں جبکہ اس ٹیکنالوجی مدد سے ہر جاندار کے اعضاء کی مرمت بھی کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار اتوار کو لیاقت نیشنل اسپتال کے چھٹے سمپوزیم سے مختلف طبی ماہرین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع ڈاکٹر قاسم مہدی نے اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کے حوالے سے کہا کہ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی پر ہونے والی جدید تحقیق نے طبی سائنس کے ماہرین کو اس قابل بنا دیا ہے کہ کسی بھی جاندار کے جسم میں پائے جانے والے اسٹیم سیل میں خصوصی جینس کے افعال اور ان کے نتیجے میں اسٹیم سیل کے مختلف اقسام کے اعضاء کے بننے کے عمل کو سمجھانا آسان ہو گیا ہے۔

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-01-10), منتظمین (04-01-10), wajee (04-01-10), حسنین ایوب (02-02-10)
پرانا 04-01-10, 01:07 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 10:18 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,161
شکریہ: 5,206
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن یہ عام افراد کی پہنچ سے ہمیشہ دور رہے گی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 02-02-10, 04:28 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا زبردست شیئرنگ ہے
اور بڑیسے بڑی ٹیکنالوجی آخر کار عام آدمی تک پہنچتی ہی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
گوہر (02-02-10), حسنین ایوب (02-02-10)
جواب

Tags
blog, com, ہے۔, ہے،, کار, کرتے, والی, چند, نئی, مکمل, موقع, مدد, آئی, افعال, اقسام, بننے, جانے, حامل, خطاب, خصوصی, رکھنے, زندگی, طور, علاج, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹیم سیلز !!! فیصل ناصر شعبہ طب 1 22-11-10 11:39 PM
یونس خان قومی ٹیم کا کیمپ اسٹیل ملز کے اسٹیڈیم میں لگانے کے لئے کوشاں تفسیر حیدر کرکٹ 0 04-02-09 06:51 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM
ٹینس: راجر فیڈرر، اینڈی مرے اور سباسٹین گروسجین نے ٹائٹل حاصل کرلئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 11:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger